Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 9

Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 9

Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 9

Novel : Dua E Hirz Jaan
Writer Name : Uzma Mujahid
Category : Kitab Nagri Special

"کیا ہم پھر سے دوست بن سکتے ہیں؟"

وہ اسکی طرف ہاتھ بڑھاتے بولا تھا۔

"نہیں۔۔"

روشانے کے صاف جواب پہ وہ سرکھجانے لگا تھا۔کہیں نا کہیں نئے رشتے کی حثیت سے ہی نہیں تو پرانے یارانے کی بنیادوں پہ وہ اعتبار کی بنیاد رکھنا چاہتا تھا۔

"اوکے تو میں اپنا بیڈ کسی اجنبی سے شئیر نہیں کرنے والاہوں۔۔"مہیرنے نروٹھے انداز میں کہا تو روشانے کو اسکے منہ بسورنے پہ ہنسی آنے لگی تھی جسے چھپانے کو اس نے اپنے لبوں کو ہتھیلی سے ڈھکا تھا۔

"اوکے تو میں گیسٹ روم میں رہ لونگی۔"

روشانے نے کہتے ساتھ ہی باقاعدہ باہر جانے کو قدم بڑھائے ۔مہیرشاہ کو روشانے سے اسوقت اس حرکت کی امید نہیں تھی۔

"پاگل ہوگئی ہیں کیا اگر مما نے یا کسی اور نے دیکھا تو ایک نیا ڈرامہ کھڑا ہوجائے گا۔"

وہ اسے ڈپٹتے بولا تھا۔

"تو میں کہاں جاؤں آپکی وجہ سے زاویار لالہ بھی مجھ سے ناراض ہوچکے ہیں۔۔"اس نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا تھا۔

"تو انکے پاس جانے کا کون کہہ رہا ہے میرے ساتھ اپنے تعلقات پہ غور کریں یہ معمالہ یہی سیٹل آؤٹ ہوسکتا ہے۔"مہیرشاہ نے اسکا ہاتھ تھامے اسکے چہرے پہ جھکتے کہا تھا روشانے کو ایک دم سے اپنے اور اسکے مابین رشتے کی نازکی کا احساس ہوا تھا۔

"ویل اگر آپ اتنا ہی انسسٹ کررہی ہیں تو ہم بیڈ شیئر کرسکتے ہیں لیکن کچھ حدود متعین ہونگی اگر اسے آپ نے پار کیا تو دھوکےبازی کا رونا مت روئیے گا۔۔"

مہیراسے تھامے بیڈ تک لایا تھا۔روشانے کا چہرہ اسکی باتوں کی ذومعنیت کو پرکھتے شرم سے لال پڑا تھا۔

"مم۔۔میں صوفے پہ سوجاؤنگی۔۔۔"

اس نے اٹھنا چاہا تھا پر مہیرشاہ نے اسکے کندھوں پہ ہلکا سا زور دیتے اسے بےبس کیا تھا۔

"روشانےکیا مجھے اب کچھ سمجھانے کی ضرورت ہے؟"مہیرشاہ کی خمار آلود آواز نے اسکے وجود میں سنسناہٹ سی بھری تھی جو اس پہ اپنا آپ سائیہ فگن کررہا تھا۔

"مہیرپلیز۔۔۔"

وہ اسکی بڑھتی قربت پہ احتجاج کرتے بولی...

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 9 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇























































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post