Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 13
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 13
"سارا کہاں ہے۔۔؟"سر جھٹکتے اسی سے پوچھنا پڑا حالانکہ
اسکے رخ پھیرنے پر چہرے پر ناگواری ضرور پھیلی تھی۔اغمازہ نے جواب دینے کے بجائے
قدم واپس واشروم کی جانب بڑھا دیے۔اب بھلا اسے کیا پتہ کہ سارا اپنے کمرے سے نکل
کر اپنے ہی گھر کے کس کونے میں گئی تھی۔وہ تو خود واشروم میں تھی جب سارا کمرے سے
نکلی۔
"بیہری ہو۔۔؟"اسے واشروم میں واپس گھستا دیکھ اذلان تپ
اٹھا تھا۔یعنی وہ اس کے سوال کا جواب دینا تک ضروری نہیں سمجھتی تھی۔یہ بات تو وہ
کل سے نوٹس کررہا تھا کہ وہ اسکے کسی سوال کا جواب دینا تو دور نگاہ اٹھا کر بھی
نہیں دکھتی تھی۔خیر اس بات کی اذلان سبطین کو رتی برابر پرواہ نہ تھی مگر اسکی یہ
حرکت اب کے اسے سلگا گئی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇