Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 11
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 11
"اغمازہ۔۔۔!!"صباء جو آگے نکل چکی تھی اسے وہیں اٹکے
دیکھ کر پکارا تھا۔اسکی پکار پر اغمازہ کے ساتھ ساتھ وہ دونوں بھی چونکے تھے اور
دونوں ہی نے بےساختہ پلٹ کر اسکی زرد پڑتی رنگت کو دیکھا تھا۔
"اغمازہ۔۔"علیشہ قدرے حیرت انگیز انداز میں اسے اس یونیفارم
میں دیکھ کر بڑبڑائی تھی۔آج نجانے کتنے عرصے بعد اسے اغمازہ تنویر نظر آئی تھی۔اسکی
نگاہیں بھی اسی پر تھیں۔کیا کچھ نہ تھا ان نگاہوں میں۔۔دکھ۔۔افسوس۔۔ملامت۔۔بےیقینی۔۔علیشہ
نے گھبرا کر اذلان کو دیکھا اسکی نگاہیں بھی اسی پر تھیں اور جو تاثر ان میں تھا
اسے اپنی گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ میں وہ سمجھ نہ پائی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇