Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 10
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 10
سوچوں میں الجھی وہ اپنے فلیٹ کی بوسیدہ عمارت تک آن پہنچی
تھی جہاں دو چمچماتی مرسڈیز کھڑی تھیں۔اغمازہ ایک پل کے لیے ٹھٹھکی تھی۔دل و دماغ
میں بس سنعیہ بیگم کا خیال آیا اور اگلے ہی لمحے بھاگتی ہوئی سیڑھیوں کی جانب بڑھی
تھی جہاں فلیٹ کے لڑکے کھڑے معنی خیز نگاہوں سے اسے دیکھ رہے تھے۔انہیں نظرانداز
کرتی اپنی منزل کی جانب بڑھ گئی۔وہ اب ان نگاہوں کی عادی ہوچکی تھی۔تیز قدموں سے
فاصلہ عبور کرتے دوسری منزل پر آئی تھی اور اپنے خدشے کو صحیح ثابت ہوتا دیکھ دل ایک
لمحے کے لیے کانپا تھا کیونکہ اسکے گھر کا خستہ حال دروازہ آدھے سے زیادہ وا تھا۔
"یا اللہ مدد کریو۔۔اب مزید ذلت نہیں سہہ پاؤں گی"نم
آنکھیں لیے اپنے رب سے دعا کرتی دروازے پورا وا کرگئی تھی مگر اگلے لمحے اسے چار
سو والٹ کا جھٹکا لگا تھا
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Super super 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ReplyDelete