Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 12

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 12

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 12

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"رو رہی ہیں آپ؟" وہ آگے کو ہوتا کرسی کھینچ کر اس کے سامنے بیٹھ گیا۔

"آپ کیوں بیٹھ گئے ہیں یہاں؟" وہ اپنے جذبات پر قابو پا چکی تھی۔

"میں اتنے پیار سے پوچھ رہا ہوں آپ سے اور آپ اتنی سرد مہری سے پیش آ رہی ہیں؟" وہ برا مان گیا۔

"میرا مطلب تھا کہ آپ جا کر آرام کریں اپنے کمرے میں۔" وہ پیشانی مسلتی تحمل سے بولی۔

"اور آپ جو یہاں بیٹھی ہیں,, تو کیا اکیلا چھوڑ جاؤں آپ کو؟" وہ کہتا ہوا آگے ہوا۔

"میں جانے ہی والی تھی کمرے میں۔" وہ گھبرا کر فوراً کھڑی ہو گئی۔

"ڈر کیوں رہی ہیں؟" وہ اس کی حالت سے محظوظ ہو رہا تھا۔

"نہیں تو... دراصل مجھے کچھ کام یاد آ گیا۔" وہ کہہ کر قدم اٹھانے لگی۔ شیراز اسے جاتا دیکھ گنگنانے لگا۔

"ہر روز پوچھیں یہ ہوائیں

ہم تو بتا کر ہارے

کیوں ذکر تیرا

کرتے ہیں ہم سے تارے"

وہ پیچھے مڑے بنا تیزی سے اندر چلی گئی۔ دل کی دھڑکن معمول سے تیز ہو گئی۔ وہ سینے پر ہاتھ رکھے دھڑکنوں کو معمول پر لانے لگی۔

"نجانے کیوں مجھے اس شخص سے خوف آنے لگا ہے۔" وہ گھبراےُ ہوےُ لہجے میں کہتی قدم اٹھانے لگی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post