Maysa Romantic Novel By Aina Shah

Maysa Romantic Novel By Aina Shah

Maysa Romantic Novel By Aina Shah

Novel Name : Maysa 
Writer Name: Aina Shah
Category : ROMANTIC NOVELS,Forced Marriage Based,

دوپٹہ اُتار کر بیڈ پر پھینکا گیا اپنی شرٹ کی ڈوری کھولتی اپنی سائیڈ پر سیٹ کیا دوپٹا اتارنے والی تھی جب کرسیٹ کیا پیچ پنک کلر کا دوپٹا اتارنے کی کوشش میں وہ ناکام ہوئی ۔۔۔۔ مائیسہ کے دوپٹے کی پن اُسکے ڈریس سے اٹک گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

"' زارا "دھیمے سے اُسکا نام لیا گیا مائیسہ اب ڈریسنگ سامنے بیٹھتی دوپٹے کی پن اُتارنے کی کوشش کرتی اپنی گردن جھکائے اُسے بہت سارے طریقوں سے اتارنے کی کوشش میں ناکام رہی تھی اچانک دروازے سے اندر آنے کی آواز پر وہ اُسے زارا ہی سمجھی تھی ۔۔۔کُشادہ ٹھنڈی اُنگلیاں اُسکی پِن اُتارنے میں مدد کر رہی تھی مائیسہ نے ابھی بھی اُسکی طرف نہِیں دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔دوپٹا اُتار کر بیڈ پر پھینکا گیا تھا مائیسہ کی گردن مسلسل جُھکائے رکھنے سے بل نکالتی اپنی نظریں سامنے شیشے پر ڈالیتی جیسے پورے بدن میں کرنٹ کھاتی وآپس آئی وہ یزدان سکندر تھا جو تب سے اُسکے اتنے قریب تھا وہ کُشادہ اُنگلیاں جب دھیرے دھیرے اُسکی گردن کا بل نکالنے کے لیے اُسکو مساج سا دینے لگی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مائیسہ کو ہلنا بھول گیا تھا وہ شیشے سے اُن آنکھوں میں دیکھ رہی تھی جو آنکھیں ابھی اُسی کی آنکھوں میں جھانک رہی تھی مائیسہ نے یکدم حرکت کی تھی مائیسہ فوراً وہاں سے اُٹھی تھی یزدان نے اُسکا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا تھا ۔۔۔۔۔

" یزدان یہاں کیوں آئے ہو تم ، آنٹی نے منع " ۔۔۔۔اُسکے ہونٹ پر اُنگلی پھیرتا اُسے خاموش کروا گیا ۔۔۔۔ اُسکا دل دوبارہ سے ڈرم پیٹنا شروع ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ مائیسہ نے اپنے ہاتھ سے اُسکی اُنگلی پیچھے کی تھی ۔۔۔۔۔ یزدان تھوڑا دُور ہٹتا مسکرا کر اُسے گھور رہا تھا وہ حیا کے مارے جیسے اپنی جان نکلتی محسوس کرتی یزدان کی آنکھوں پر ہاتھ رکھتی بولی ۔۔۔۔۔۔ یزدان کے لبوں کی مسکراہٹ اُسے اچھی لگی تھی۔۔۔۔

" تم نے مجھے پہلے نہیں دیکھا کیا " ۔۔۔۔۔۔۔۔ مائیسہ نے تھوک نگلتے ہوئے کہا ۔ اب آنکھوں سے ہاتھ ہٹا لیا گیا تھا

" دیکھا ہے بہت بار دیکھا ہے لیکن ایسا لگ رہا ہے آج تمہیں پہلی بار دیکھ رہا ہوں " ۔۔۔۔۔مائیسہ نے اپنا رُخ دوبارہ شیشے کے سامنے کیا اُسکی کُھلی ڈوری دیکھ کر یزدان اُسکے قریب آِیا تھا اُسکو کندھوں سے تھامتا اب اپنی اُنگلیوں سے اُس ڈوری کو باندھتا اُسکے پیٹھ پر اپنی اُنگلیوں سے چھوتا اُسکے جسم سے جیسے جان نکال گیا تھا مائیسہ دو قدم آگے بڑھی ۔۔۔۔۔

" یزدان ، یہ تم کیا کر رہے ہو " ۔۔۔۔۔یزدان کی مسکراہٹ گہری ہوئی تھی اُسکا ہاتھ پکڑ کا اُسکا رُخ اپنے سامنے کھڑا کرتا بولا

" تمہیں کیا لگتا ہے میں کیا کر رہا ہوں " مائیسہ کے گالوں کے ساتھ اُسکے کان بھی لال ہوئے تھے ۔۔۔۔۔

" مائیسہ بنا جواب دیے اپنا دوپٹا اُٹھاتی اُسے تے کرتی اُس سے دُور رہنے کی کوشش کر رہی تھی

" چلو ، میں چلتا ہوں تمہیں تو مجھ سے ملنے میں کوئی انٹرسٹ ہے نہِیں "

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Maysa Romantic Novel By Aina Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post