Mumta Ek Pukar Novel By Yumna Free Pdf

Mumta Ek Pukar Novel By Yumna Free Pdf

Mumta Ek Pukar Novel By Yumna Free Pdf

Novel Name : Mumta Ek Pukar
Writer Name: Yumna 
Category : ROMANTIC NOVELS,

میں اکثر عورتوں سے سنتی تھی کے عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا،،نہ اُسکی اولاد بنتی ،،نہ خاوند،،

لیکن مسکرا دیتی بلا ایسے کیسے ہو سکتا ہے ،،

ساری عمر ایک عورت اپنے خاوند کے ساتھ گزارتی ہے،،اپنے گھر کو چھوڑ کر اُسکے لیے آتی ہے وہ ایسا کیسے کر سکتا ہے

اور ویسے بھی انسان اگر جانور پال لے تو اُس سے انسیت ہو جاتی ہے ،تو ہم تو پھر بھی انسان ہیں،،ہمارے ساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے وہ،،

اور اولاد ،،اولاد کیسے نہیں بنتی ،،اتنی مشکل سے ایک ماں اذیت تکلیف برداشت کرکے اولاد کو پیدا کرتی ہے،،

پھر اتنی محبت سے اُسکی پرورش کرتی ہے،،اُس پر کسی گھنے سائے کی طرح قائم رہتی ہے،،اُسے دنیا کی ،،لوگو کی نظروں سے بچا کر رکھتی ہے۔

اور آخر جب وہ جوان ہوں تو کیسے اُس سے منھ موڑ سکتے ہیں،،کیا وہ نہی جانتے کے اُسکی ماں اُس سے کتنی محبت کرتی ہے،،کن مشکلات سے ماں ایک بچے کو پالتی ہے،،

لیکن آج جب میں اپنے گھر سے نکل آئی تو مجھے اندازہ ہوا کہ سچ کہتے ہیں لوگ عورت کا کہاں کوئی گھر ہوتا ہے

اگر پیچھے مر کر دیکھو تو ماں باپ بیاہ کر اپنا فرض ادا کر چکے ہیں،،

وہ کہتے ہیں بیٹا خاوند کے گھر کو ہی اپنا گھر ماننا ،،اب وہی تمہارا گھر ہے،،

اور جب یہاں سسرال میں شوہر سے جگھڑا ہو جائے تو وہ کہتا ہے جا اپنے گھر واپس چلی جا ،،

عورت کا تو سچ میں کوئی گھر نہیں

ساری زندگی یہی سنتی آئی جب شوہر کے گھر جاؤ گی نہ تو وہاں اپنی مرضی کرنا،،

جب سسرال جاؤ تو شوہر کہتا پیچھے اپنی مرضی کر آئی اب میرے مطابق زندگی گزارنی،،

پھر انتظار رہا کے اولاد جوان ہوگی تو اپنی مرضی کریں گے ۔۔۔اولاد جوان ہوئی تو اُسنے بھی کہا ماں اب تمہارا وقت گیا اب ہمارا وقت ہے،،

نہ گھر اپنا ،،نہ خواہشیں اور نہ اپنے

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mumta Ek Pukar Novel By Yumna Free Pdf is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


FoR online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post