Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 28

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 28

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 28

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"میں تمہارے ساتھ ہوں ، تمہیں کسی بھی بات سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ہر وقت ہر لمحے تمہارے ساتھ کھڑا رہونگا۔"

وہ اسکے چہرے پہ بکھری تمام الجھنین جیسے پڑھ چکا تھا تب ہی اسکا ٹھنڈ ا ہوتا ہاتھ تھام کر اسے دل سے تسلی دیتا ہوا اسے اطمینان دلانے کی کوشش کرنے لگا تھا۔

"آئے نو آرزم، میں خوف زدہ نہیں ہوں مگر گیپ بہت زیادہ آگیا ہے جس کی وجہ سے پریشان تھی مگر اب بلکل ٹھیک ہوں۔"

وہ مسکرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے لفظوں کا بہترین چناو کرتے ہوئے مخاطب ہوئی تو آرزم سنجیدگی سے گویا ہوا تھا۔

"یہ گیپ بھی بھر جائے گا۔۔"

"کسی بھی رشتے میں کبھی بھی گیپ آئے تو سمجھ جانا کہ اس رشتے سے وابسطہ لوگوں کے لیے صرف امتحان ہے اور امتحان تو پھر چند عرصے کے لیے آتے ہیں اور پھر وہ عرصہ ختم ہوتے ہی آگے بہار اور خوشیاں منتظر ہوتی ہیں۔بس اس امتحان میں نمبرز اچھے آنے چاہیے"

"سمجھ رہی ہو میری بات"

سنجیدگی سے بولتے ہوئے وہ آخر میں اسکا۔موڈ ٹھیک کرنے کے لیے ہلکے پھلکے انداز میں بولا تو وہ زورو شور سے سر اثبات میں ہلانے گئ تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 28 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post