Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 27

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 27

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 27

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"میرے ساتھ آپ کی صحیح بن نہیں رہی یا میں آپ کو وہ وقت یا خوشیاں نہیں دے پارہی جو آپکی کولیگ ، آپ کی ایج فیلو دیتی۔آپ کو زرا شرم نہیں آتی نا میرے سامنے بار بار دوسری لڑکی اور شادی کو ڈسکس کرتے ہوئے۔"

وہ آنکھوں میں غصہ لیے تیز آواز میں بولنے لگی تھی۔۔اور  کرسی پہ پاوں رکھ کر ٹیبل سے اترنے کی کوشش کرنے لگی تھی مگر اسی وقت آرزم نے اسکا ہاتھ چھوڑ کر اپنے دونوں ہاتھ اسکے گرد ٹیبل پہ جما کر اسکے جانے کی تمام راہوں کو ختم کیا تھا اور اسکے خفا خفا چہرے کو دیکھنے لگا تھا۔

"اب تم خامخواہ لڑ رہی ہو"

"طنز کی شروعات پہلے تم نے شروع کی تھی اور اگر میں نے کچھ اپنے جواب میں کہنا چاہا تو غصے سے تم آگ بگولہ ہو کر بیچ راستے میں چھوڑ کر جارہی ہو۔۔"

"لسٹن!  میں تمہاری ناراضگی لڑائی کی حالت میں بھی برداشت نہیں کرسکتا اور یوں اس طرح بیچ راہ میں چھوڑنا تو بلکل بھی نہیں۔۔"

وہ اسکا ٹیبل پہ سے اتر کر جانے پر چوٹ کرتا ہوا بولا تھا اگر وہ اسکے گرد ہاتھ نہیں جماتا تو ابھی وہ یہاں سے جا بھی چکی ہوتی۔

اسکو اپنے طریقے سے وارن کرتا ہوا وہ آخر میں اسکی تھوڑی سے اسکا جھکا سرخی مائل چہرہ اٹھاتا نرمی سے بولا تھا ، لہجے میں بلا کی محبت اور قدر تھی۔

"ہر بار کی طرح وہ ہی فلمی ڈائیلاگز، پہلے دل دکھانا پھر دو جملے بول کر معصوم بن جانا، مجھے نہیں کرنی بات آپ سے"

اسکے چہرے پہ اب بھی خفگی نمایاں تھی، ہر بار وہ اس کی زبان سے ہوتا کسی بھی لڑکی کا زکر اسے بدگمان کردیتا تھا ، ناچاہتے ہوئے بھی وہ سوچنے پہ مجبور ہوجاتی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 27 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post