Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 22
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 22
پورا کمرہ سفید اور سیاہ پھولوں سے آراستہ تھا یہاں تک کے بیڈ
بھی پھول کی پتیوں سے سجا ہوا تھا جس طرح وہ پور پور سجائی گئ تھی اسی طرح یہ کمرہ
بھی اپنی خوبصورتی سے ماحول میں چار چاند لگا رہا تھا۔
کمرے میں جلتی ہر تھوڑی جگہ کے وقفے کے بعد رکھی موم بتیاں،
زیرو بلب کی رنگین روشنی۔۔
جبکہ۔۔
گلاب کی پتیوں سے اٹھتی محسور کن خوشبو کہ جو نا بھی پاگل
ہو وہ بھی ادھر کا ماحول دیکھ کر اپنے ہوش کھودے۔۔اس قدر فسوں خیز ماحول۔۔۔
"آئے لو یو مسسز" وہ اسکا چہرہ دونوں ہاتھوں میں تھامے
اسکے وجود کی گہرائیوں کو مددنظر رکھتے ہوئے اسکے لرزتے سرخ ہونٹوں کو دیکھتے ہوئے
مدھم لہجے میں بولا تھا۔۔۔
"آئے رئیلی لو یو"اسکے پیار کے اظہار پر اسے لیلک کے
کہے جملے یاد آئے تھے۔اسکے ہونٹ ناچاہتے ہوِئے بھی مسکراہٹ میں ڈھلے تھے جبکہ انکھیں
بند ہوتی جارہی تھیں۔بڑی مشکل سے وہ آنکھوں کو جھپک کر کھولنے کی کوشش میں مگن تھی۔
جبکہ زارک اسکے ماتھے پہ اپنے دہکتے لب رکھتا مدہوش لہجے میں بولا تھا اور اسکو
محسوس کرنے کے لیے اپنے سینے سے لگایا تھا وہ اپنی مدھم پڑتی سانس کیساتھ اسکے سینے
سے لگ کر آنکھیں موند گئ تھی
"آئے ایم سوری زارک"
"سوری"
سوری فار ایوری تھنگ
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ