Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 23

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 23

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 23

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

چھا۔۔۔تو تمہیں ساڑھی پسند ہے اور تمہِیں یقینناً یاد ہوگا جب تم نے پہلی بار ساڑھی پہنی تھی تو تمہیں میں نے کیا کہا تھا۔۔۔"

وہ اسکو کمر سے تھام کر ڈریسنگ ٹیبل پہ بٹھاتا ہوا سنجیدگی سے بولا تھا۔۔لیلک تو کمر پر اسکے ہاتھ کا لمس محسوس کرکے اپنی سرخ آنکھوں سے اسے دیکھنے لگی تھی جبکہ ڈریسنگ ٹیبل پہ اسے اس قدر جارحیت سے بٹھایا تھا کہ ڈریسنگ ٹیبل پہ رکھی کتنی چیزیں کارپیٹ پہ گری تھیں۔۔۔مگر وہ تو اپنے کام میں مگن تھا اسے کہاں پرواہ تھی ان بے جان چیزوں کی جب اسکی جان اسکے روبرو تھی۔۔

"مج۔۔مجھے کچھ نہیں یاد، آپ ہاتھ ہاتھ دور کریں"

وہ اپنے ہاتھ پیچھے لے جاتی اپنی کمر پہ رکھے آرزم کے ہاتھوں کو ہٹانے کی کوشش میں ہلکان ہوتی بولی تھی مگر اسکی چنگارھتی ہوئیں انگلیاں اسکی کمر میں مزید دھنس گئیں تھیں۔۔۔

"چلو تمہیں یاد دہانی کرواتا ہوں باقاعدہ عمل کرکے ویسے بھی پیشے سے ٹیچر ہوں ، سٹودنٹس جب بھول جائیں تو انہیں یاد کرونا ٹیچر کی ہی زمہ داری ہوتی ہے۔۔رائٹ مس لیک آرزم لشاری"

اسنے اسکے چہرے کے حسین نقوش کو دل میں بساتے بڑی مشکل سے کہا تھا۔، دل چاہا تھا کہ ان نقوش کو شدت سے چھولے ، انہیں اپنے لمس سے روشناس کروادے۔اپنے دل میں آئی بات پہ عمل کرتے ہوئے وہ ہاتھ اسکی گردن تک لے جا کر اسکا سر اونچا کرتا ہوا اپنے چہرے پہ جھکا چکا تھا۔

"آپ اپنی یونیورسٹی میں اپنے سٹودنٹس کے ٹیچر ہونگے ، مگر میرے شوہر ہیں تو شوہر بن کے رہیے۔اب ہٹیں پیچھے۔مجھے چینج کرکے سونا ہے۔تھک گئ ہوں"

وہ اسکی آنکھوں میں محسوس ہوتے جزبات کو نظرانداز کرتی ہوئی بامشکل بولی تھی۔حقیقت تو یہ تھی کہ اب اس سے اسکی قربت برداشت کرنے میں مشکل پیدا ہورہی تھی فقط اسکے کلون کی خوشبو نے ہی لیلک کے حواس کو اچھا خاصا متاثر کیا تھا۔

"او۔تمہیں نہیں لگتا کہ تمہیں بہت دیر بعد یاد آیا کہ میں تمہارا شوہر ہوں ، پورے دو مہینے بعد۔ اور اب بامشکل یاد آیا ہے تو تب بھی نخرے دکھارہی ہو۔یہ کیسی محبت ہے جس کا اظہار تم کرکے بھی نا کرنا چاہ رہی ہو۔۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 23 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post