Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 24

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 24

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 24

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

اب سونے دو گی مجھے ، چار بجے سے پہلے مجھے اب ڈسٹرب مت کرنا "

وہ اسکی بات کاٹتے ہوئے برہم لہجے میں بولا تھا۔آواز اب زرا اونچی ہوگی تھی۔

لیلک ہونک بنی اسکے بدلتے روپ کو پھٹی آنکھوں سے دیکھی گئ تھی۔اسنے تو ناولز میں کیا کیا پڑھا تھا کس طرح ہیرو ہیروئن کو رومینٹک انداز میں ڈیل کرتے ہیں مگر یہاں اس کا ہیرو تو رات کے ایک پہر کے بعد بدل چکا تھا اور اب اسے نیند زیادہ عزیز تھی۔

وہ خاموشی سے ٹوٹتے ہوِے دل کیساتھ حلق میں اتارتی آنسووں کے گولے کو لہجہ سنبھال چکی تھی۔وہ خود خامخواہ ہی ہر اس سے منسلک ہر معاملے میں جزباتی ہوتی جارہی تھی۔اس کی زرا سی بے رخی پر وہ اپنا آپ آگ میں جلتا ہوا محسوس کرتی تھی۔

اسنے بیڈ پہ پیروں کی طرف پڑے میرون سلکی گاون کو آگے بڑھ کر اٹھایا تھااور پہننے لگی تھی۔اب دل نے ارادہ کیا تھا کہ اس کو بلکل مخاطب نہیں کرنا تھا۔

گاون کو پہن کر اسکی دوڑی باندھتے ہاتھ زرا لمحے کو رکے تھے اور ایک نظر پھر اسکی پشت پہ ڈالی تھی۔جو بے نیاز پڑا تھا۔اور پھر سے دوڑی کسنے لگی تھی۔۔

"گڈ مارننگ"

وہ اس کی مستقل خاموشی محسوس کرکے اسکی جانب منہ موڑ کر اسے گاون کی دوڑھی باندھتے دیکھنے لگا تھا۔

"کیا ہوگیا ہے ، تم نہیں سورہیں"

وہ جان بوجھ کر اپنا سر اسکی گود میں ڈالتا ہوا ایسے بولا تھا جیسے اسے کسی چیز کی خبر بھی نا ہو۔

"آپ سو رہے ہیں کافی ہے۔۔ہٹیں پیچھے۔۔"

وہ اس کا سر اپنی گود میں دیکھ کر بلبلا اٹھی تھی۔اسکا تمام موڈ خراب کرکے اب پھر وہ اسکی جان جلانے آگیا تھا۔شروع سے یہ ہی تو کررہا تھا جب اسے صبر آ ہی جاتا پھر اس کو واپس سے تنگ کرنے چلا آتا۔۔مگر آج اسے نہیں پگھلنا تھا۔

"میری نیند تو اب تم برباد کرچکی ہو"

وہ اسکے دوڑی پہ تھمے ہاتھ پیچھے کرتا ہوا خود کسی ہوِئی دوڑی کو تھام چکا تھا۔اپنی خمار آلود آنکھوں سے اسکی آنکھوں میں دیکھتا وہ بہکتا ہوا بولا تھا۔جھٹکے سے اسنے اسکی کسی ہوئی دوڑی کھولی تھی اور اس کا بڑی محنت سے پہنا گاون ہاتھ بڑھا کر کندھوں سے نیچے کیا تھا۔

لیلک ایک بار پھر ہونک بنی اسکی حرکت کو باآسانی دیکھ کربھی کچھ نا کرسکی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 24 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post