Mohabbat Ya Vani Romantic Novel by Habza Maqsood
Mohabbat Ya Vani Romantic Novel by Habza Maqsood
نواب کریم کا قتل تم نے کیا ہے ۔۔اور خون بہا بھی تم ہی دو گے
مجھے اپنے کسی بھی کام میں شامل کرنے کا سوچنا بھی نہ ۔۔۔
آفریدی خان کا پارا ہائی ہو گیا تھا ایک دم سے ۔ ۔۔۔
بابا ! مگر!!!!!
میری بیٹی ابھی بس دس سال کی ہے کیسے پیش کر دو اسے میں
"خون بہا" میں
مطلب کیا ہے تمہارا بابا ہانیہ کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے
۔۔۔
اگر پھر کبھی اپنے گناہ کی سزا میری معصوم بچی کے سر ڈالنے کی
کوشش کی تو جان نکال دو گا سمجھ لگی ۔۔۔
أفریدی خان بلند آواز میں بولے اور مکمل لاتعلقی کا مظاہرہ کیا
۔۔
خان صاحب اس وقت بے بسی کی انتہا پر تھے ۔
کیوں کے بات اپنی بیٹی پہ آ رہی تھی ۔بیٹی بھی وہ کے جسے آج
تک کسی بھائی نہ اپنے ہونے کا مان نہیں دیا تھا ۔۔۔
بابا جان دیکھے آپ کو اپنی بیٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔
بیٹے کی بات پوری ہونے سے پہلے ہی خان صاحب نے بول دیا تھا
"خبر دار ' زبان کھینچ لو گا اگر میری بیٹی کا نام لیا بھی تو "
تو کیا میں قتل ہو جاؤ یہ پھر اپنی دس سالہ بیٹی پیش کر دو "
یہ بات قتل کرنے سے پہلے سوچنی تھی ۔
اب تم قتل ہو جاؤ یہ تمہاری بیٹی جاۓ مجھے کوئی پروا نہیں ہے
"""
دو باپ ایک دوسرے کے مقابل ڈٹ چکے تھے ۔۔
"حالانکہ ان کا رشتہ باپ بیٹا کا تھا مگر اس وقت دونوں کو اپنی اپنی اولاد کی پڑی
تھی دونوں ایک دوسرے کے کیا لگتے ہے دونوں ہی نظر انداز کر رہے تھے "
ایک کو پوتی کا احساس نہیں ہو رہا تھا اور دوسرا اپنی بہن کو
بہن نہیں قربانی کا بکرا سمجھ رہا تھا ۔۔۔
بابا جان ۔۔۔۔۔۔
"تم چپ کر جاؤ اب !یہ میری بیٹی کا معاملہ ہے تمہاری بیٹی کا نہیں "
"وہ بپھر گے تھے"
میری بیٹی میرے لئے کیا ہے یہ بس میں جانتا ہو ؟؟؟؟
تم سب کے لئے تو وہ ایک "منحوس" لڑکی ہے جس کا وجود
بھی تم لوگ اس حویلی میں گوارا نہیں کرتے ۔۔۔
"جس کی سلام کا جواب دینا تم لوگ گناہ سمجتھے ہو "
یاد ہے جب تمہارا بیٹا ہوا تھا کیسے میری بیٹی کی گود سے
"چھینا" تھا تم نے ۔۔۔
یاد کرو اپنے الفاظ
"تم خود تو منحوس ہو اپنی منحوسیت میری اولاد پہ مت ڈال دینا "
یہ الفاظ تم نے ادا کیے تھا جو میری بیٹی کی روح تک کو زخمی
کر گے تھے ۔۔۔
خان صاحب آج سارا حساب بے باق کرنے کو تیار تھے ۔۔۔ان کے سامنے
کسی کی دال نہیں گل سکتی تھی اب ""
Aoa plzz mjhy is novel kaa nam chai jis mei hero zaroon apni beti pari ki waja 2ri shadi suhaye se kartaa hain ..aurr 2nd hero kaa asfandyar aurr heroin abresham h
ReplyDeleteAbr e deyar novel name thaa jis main hero zaroon hai
DeleteHelo plz mja us novel ka nam bta do jis mein hero farzam and heroin Maryna sha hti ha
ReplyDelete