Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Raah Zeist Ho Tum Romantic Novel By Yumna

Raah Zeist Ho Tum Romantic Novel By Yumna

Raah Zeist Ho Tum Romantic Novel By Yumna

Novel Name : Raah Zeist Ho Tum
Writer Name: Yumna
Category : ROMANTIC NOVELS,

وہ پنک میکسی میں ہلکے میک اپ کے ساتھ بے انتہا خوبصورت لگ رہی تھی ،،وہ تو بغیر کسی تیاری کے اتنی حسین لگتی تھی تو آج تو ویسے ہی مکمل تیاری میں اُسکا روپ الگ ہی جھپ چھوڑ رہا تھا ،،معصوم سے نقوش کو بیوٹیشن نے مہارت سے سنوارا تھا۔

وہ کنفیوز سی بیٹھی آنے والے لمحات کا سوچتی اپنی اُنگلیاں چٹخا رہی تھی،،

زاویار خود اُسے لینے آیا تھا ،،کمرے میں داخل ہوتے اُس پر نظر پڑتے ہی وہ یک ٹک اُسے دیکھی گیا ،،نظر پلٹنے سے انکاری تھی ،،دل نے ایک بیٹ مس کی،،اُسکے نو خیز حسن سے نظریں چراتے وہ قدم بڑھاتا اُسکے قریب آیا ۔۔

وہ جو پہلے ہی کافی کنفیوز تھی اُسے یوں خود کو دیکھتا پا کر اُسکی پلکیں لرزنے لگی ،،،رخسارِ پل میں تپ گئے ۔۔۔۔۔اُسکے قریب آتے اُسکی پلکوں کی چلمن دیکھ زاويار نے ٹرانس کی سی کیفیت میں آگے کو جھکتے اُسکے ماتھے پر لب رکھے

2nd Sp

حجاب کے ہالے میں چھپا اُسکا پُرنور چہرہ اس وقت چمک رہا تھا ،،،

بڑی عقیدت سے قرآن پاک اُس سے تھامتے اُسکے قریب بیٹھ گئ،،

دونو نے اکٹھے تلاوت شروع کی "

زاویار نے تلاوت مکمل کرکے قرآن پاک بند کرتے اُسکی جانب دیکھا جو دل جمعی سے تلاوت کر رہی تھی...

وہ بڑے انہماک سے ایک ایک خرف پر انگلی رکھ کر بلند آواز میں تلاوت کر رہی تھی"

وہ ہمیشہ سے یہی چاہتا تھا کہ اُسکی ہمسفر اُسکے ساتھ مل کر خدا کی عبادت کرے،،

اُسے اپنے رب پر ٹوٹ کر پیار آیا ۔،،،،

قربان جاؤں اُس ذات پر جو شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ،،،

جو اپنے بندے کی ایک پُکارا پر اُسے سنتا ہے۔۔

اُس نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور ہمیشہ ساتھ رہنے کی دعا کی،،

اور عبادت کی توفیق مانگی"

منظر بہت مکمل اور خوبصورت تھا ،،،

دونو نے ایک ساتھ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے"

اور وہ (قرآن) تو سارے جہانوں کے لیے نصیحت ہے"

(سورۃ قلم)


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah Zeist Ho Tum Romantic Novel By Yumna is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments