Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 5

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 5

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 5

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category :Kitab Nagri Special

اماں جی جو میں سوچ رہی ہوں کیا وہ آپ بھی سوچ رہیں ہیں ؟؟؟

نورا اس وقت نانو بیگم کے ساتھ سر سبز لان میں بیٹھی سیب کاٹ کر دے رہی تھی ،،، جبکے دونوں کی نظریں دعا پر تھیں جو ہادی کو اٹھائیں ادھر سے اُدھر چکر لگا رہی تھی ،،، آج ہفتے کا دن ہونے کی وجہ سے یونی سے چھٹی تھی اور کل بھی اس لئے وہ قریب صبح سے یہاں تھی ،،، ویسے بھی کل اتوار کا دن تھا تو کل چنگیز خان نے گھر ہونا تھا اور وہ کل زرہ پرہیز کرنا چاہتی تھی اس کے سامنے سے ،،، اور ویسے بھی کل بابا جانی نے گھر ہونا تھا وہ ان کے ساتھ وقت گزارنا چاہتی تھی ،،، 

تم کیا سوچ رہی ہو ؟

انہیں نے سیب کی کاش اٹھتے پوچھا ،،،

میں دعا کے بارے میں سوچ رہی ہوں ، اماں جی آپ نے غور کیا ہے کے دعا ہادی کو ایک ماں کا پیار دے رہی ہے ، اور ہادی دعا کا لمس سمجھنے لگا ہے ابھی کل کی ہی بات ہے وہ کسی سے چپ نہیں ہو رہا تھا ،،، اور دعا کے اٹھاتے ہی خاموش ہو گیا ،،،

نورا اصل بات کرو اتنی لمبی تمہید نہ باندھوں ،،،

اماں جی آپ دعا کو یہاں مستقل لے آئیں ، اگر ہادی کو ماں کی ضرورت ہے تو بہرام کو بیوی کی ،

جبکے نورا کی بات پر ان کا منہ کی طرف جاتا ہاتھ رکا تھا ،،،

انہیں نے چونک کر نورا کو دیکھا ، دیکھیں اماں جی آگے جا کر مسلہ مسائل ہو جائے گے ، ابھی وقت ہے اور بہرام کی ابھی عمر ہی کیا ہے ، اور اس بات کو سوچیں گا ضرور ، نورا کہتے آٹھ کر اندر چلی گئی جبکے نانو بیگم کے لئے سوچوں کا ایک جہاں آباد کر گئی تھی،،، ان کی نظریں دعا پر اور دماغ نورا کی باتوں میں اٹک گیا تھا ،،،

کیا یہ ٹھیک ہو گا ؟؟؟

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 5 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post