Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 6
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 6
پپیلز۔۔۔ زبور نے جب داؤد کا ہاتھ اپنی گرد کے نیچے برہنہ حصے
پر محسوس کیا تو اس کی انگلیوں کی سرسراہٹ سے کپکپاتے داؤد کو دیکھ کر بولی مگر داؤد
تو جیسے سب بھلائے ڈانس میں لگا ہوا تھا پھر داؤد نے زبور کو گول گول گھمایا جس سے
گھیرے دار میکسی گھوم گی۔ چار سے پانچ بار گھومنے کے داؤد نے آرام سے اپنے ہاتھ دوبارہ سے زبور کی کمر پر رکھے
اور زبور کو دیکھنے لگا جو گھومنے سے اپنا
آپ سیدھی کرتی سامنے اپنے آپکو حصار
میں لیے داؤد عالم شاہ کو دیکھ کر آنکھیں جھکا گی۔ گرین آنکھوں اور براؤن آنکھوں میل
ہوا مگر تھوڑی دیر کے لیے۔۔۔۔ جس پر داؤد کی سانسیں تھم گی۔ اور آہستہ آہستہ موو کرنے
لگا جس پر زبور داؤد کا ساتھ دینے لگی
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇