Bara Pachtao Gay Romantic Novel By Sadiya Jutt

Bara Pachtao Gay Romantic Novel By Sadiya Jutt

Bara Pachtao Gay Romantic Novel By Sadiya Jutt

Novel Name : Bara Pachtao Gay
Writer Name: Sadiya Jutt
Category : ROMANTIC NOVELS,

"میں اسے کبھی معاف نہیں کروں گی اس نے میری فیلنگس کے ساتھ کھیلا وہ کبھی میری زندگی میں ہم نے آیا تو اس کا منہ نوچ لوں گی "وہ نفرت سے روتے ہوئے بولی۔

"کیا فائدہ یار میں نے تجھے سمجھایا بھی تھا فیس بک ایک الگ دنیا ہے وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا استعمال کرتے ہیں اوپر سے حاجی ہوتے ہیں اور حقیقت میں بہت کمینے ہوتے ہیں فیس بک بس فن کے لیے استعمال کرنا چاہیے"حمیرا نے افسوس سے کہا۔

"مجھے کیا پتا تھا میں تو ہر چیز کو سچ ہی ماننے لگی تھی سمجھتی تھی جیسی میں سچی ہوں ویسے ہی اگلا بھی سچا ہوگا "وہ اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے بولی۔

"وہ تو تیری سوچ ہے نا تو اچھی ہے اس لئے سب کو اچھا سمجھ رہی ہو لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا کچھ اچھے لوگ بھی ملتے ہیں لیکن اکثر برے ہی ہوتے ہیں" حمیرا نے اسے سمجھاتے ہوے کہا۔

"اب کیا کروں میں اس کے بغیر نہیں رہ پا رہی قسم سے اتنا سر درد کر رہا ہے روتے روتے "وہ روتے ہوئے بولی۔

"پاگل ہو کیا سب دیکھ رہے ہیں تجھے مت رو تیرے آنسو اتنے فالتو ہیں کیا جو اس بے اس بے حس انسان کے لئے رو رہی ہو "فریحا سے تنبہا کرتے ہوئے بولی۔ کیوں کہ وہ دونوں کینٹن میں بیٹھی ہوئی تھیں۔

Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Bara Pachtao Gay Romantic Novel By Sadiya Jutt is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post