Ik Sitara Jo Kehkshan Ho Gia Romantic Novel by Rabeea Amjad

Ik Sitara Jo Kehkshan Ho Gia Romantic Novel by Rabeea Amjad

Ik Sitara Jo Kehkshan Ho Gia Romantic Novel by Rabeea Amjad

Novel Name : Ik Sitara Jo Kehkshan Ho Gia 
Writer Name: Rabeea Amjad
Category : ROMANTIC NOVELS,

آکاش تم بھی ان کے ساتھ مل گئے ہو بہت افسوس ہوا دیکھ کہ "- حیدر نے آکاش کے بولنے پر مصنوعی افسوس کا اظہار کیا -

"بلکل میں بھی ان کے ساتھ ہوں ۔۔۔۔بلکہ یوں کہو کہ یہ میرا ہی مشورہ ہے "- آکاش نے اس کے علم میں مزید اضافہ کیا -

"اففف ظالم تم سے یہ امید نہیں تھی ۔۔۔۔تم مجھے دھوکا دے سکتے ہو یہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا "-وہ آنکھوں میں شرارت سموئے بولا تھا انداز اسے تپانے والا تھا -

"چپ ابے ایکٹر ۔۔۔۔یہ فضول ڈائلاگز بھابی کے سامنے بولنا تاکہ کچھ اثر بھی ہو ۔۔۔۔یہاں بولنے کا کوئی فائدہ نہیں "- اس نے اس کی حیدر کو آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا -

تم کنجوس انسان کبھی خوشی سے بھی ہاں کر دیا کرو ۔۔۔الله بخشے میری دادی کو کہا کرتی تھیں کہ کم بالوں والے لوگ بہت کنجوس ہوتے ہیں "- فارس نے اس کو چھڑتے ہوئے کہا جانتا تھا کہ وہ ہمیشہ کی طرح بھڑک اٹھے گا -

"اوئے تمہاری یہ مرحوم دادی کتنےفرمان جاری کر کے گئیں تھی ایک ہی بار سنا دے ۔۔۔۔اور ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی کہ وہ ہر فرمان میرے حوالے سے ہی کیوں ہوتا ۔۔۔حالانکہ مجھے تو اتنی نیک روح سے ملنے کا کبھی اتفاق بھی نہیں ہوا "- حیدر نے ایک ایک لفظ چبا چبا کر بولا تھا -آکاش اور فرحان کا ہنس ہنس کہ برا حال ہو گیا تھا ان دونوں کی کھٹی میٹھی باتوں پر وہ اور فرحان ہمیشہ ہنس ہنس کے بیک گراؤنڈ میوزک دیتے تھے بقول حیدر کے -

"بس یار اپنی اپنی قسمت ۔۔۔۔۔تمہاری قسمت اتنی اچھی نہیں ہے کہ تمہیں ان سے ملنے کا شرف حاصل ہوتا "- فارس نے مصنوعی افسوس کا اظہار کیا -

"مجھے ان سے ملنے کا کوئی شوق بھی نہیں تھا ۔۔۔۔مجھ سے ملے بغیر اتنا کچھ کہہ گئیں میرے بارے میں اگر ملاقات ہو جاتی تو ان کا کیا بھروسہ تھا مجھ پر دو تین کتابیں ہی لکھ جاتیں "- حیدر کا انداز صاف مزاق اُ ڑانے والا تھا -

الله بخشے میری دادی کو کہا کرتی تھیں کہ منہ پھٹ اور بدتمیزوں کے منہ کبھی مت لگا کرو اپنا ہی وقت ضائع ہوتا "- فارس بھی کہاں ہار ماننے والوں میں سےتھا وہ جب تک اُ س کو مکمل زچ نا کر لیتا تھا اس کو چین نہیں ملتا تھا-

"تمہاری دادی اگر مر نا گئی ہوتی تو آج میں ان کا قتل ضرور کر دیتا ۔۔۔۔پھر چاہے مجھے پھانسی ہی کیوں نا ہو جاتی "- حیدر کی برداشت جواب دیتی جارہی تھی -

"بس کر دو یار کیا فضول کی ہانکتے رہتے ہو تم لوگ ۔۔۔۔ آکاش نے بمشکل اپنی ہنسی پہ قابو پاتے ہوئے کہا-

"یہ ہانکتا ہمیشہ ۔۔۔میں تو بولتا بھی نہیں "-فارس نے حیدر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا-

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ik Sitara Jo Kehkshan Ho Gia Romantic Novel by Rabeea Amjad is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post