Junoon E ishq Romantic Novel By Zainab Rajpoot
Junoon E ishq Romantic Novel By Zainab Rajpoot
ہائے لیلیٰ ۔۔۔اپنے پیچھے سے آتی آواز
پر لیلیٰ نے مڑ کر دیکھا ،جہاں سوزی اسے دیکھتے ہوئے وش کرتی اس کے پاس ائی۔۔"
" میں تو ٹھیک ہوں سویٹ ہارٹ!! تم سناؤ۔" ایک ادا سے بالوں
کو جھٹکتے ہوئے وہ گویا ہوئی۔۔"
ابھی وہ کوئی جواب دیتی اس سے پہلے ہی
دونوں کلب میں ایک دم سے ہوتے شور پر دوسری جانب متوجہ ہوئیں،جہاں پر سامنے ہی وی اپنے
محسوس انداز میں کھڑا لڑکیوں سے باتیں کر رہا تھا۔۔"
" ہائے یاررر " He is so hot" سوزی نے وی کی طرف دیکھتے ہوئے سرد آہ بھرتے ہوئے کہا۔۔"
" لیلیٰ نے بھی ایک نظر اس کی تیاری پر ڈالی ،جو اس وقت بلیو
شرٹ کے ساتھ بلیک جینز پہنے ہوئے تھا، سرخ وسفید رنگت، بھوری آنکھیں،کھڑی مغرور ناک،ادرے
درمیانے بھرے بھرے ہونٹ، جیل سے سیٹ کیے بھورے بالوں کے ساتھ اس کی شخصیت کسی ساحر
سے کم نا تھی۔"
وہ وہاں موجود ہر لڑکی کا کرش تھا ،جو
بری طرح سے اس پر فدا تھیں۔"
" یار دیکھ سب کیسے اس کے ساتھ چپکی ہوئی ہیں۔ " سوزی نے
لیلیٰ کے لال بھبوکا چہرے کو دیکھتے ہوئے کہا۔۔"
" چاہے کوئی کچھ بھی کر لے مگر لیلیٰ کی جگہ کبھی بھی نہیں لے
سکتا ۔وہ غصے سے بولتی ہاتھ میں پکڑا وائن کا گلاس ایک سانس میں پیتے دوسرا اٹھا گئی۔۔"
" اگر ایسی بات ہے ،اور وی کے لیے تم واقعی میں اتنی امپورٹنٹ
ہو تو آج اسے سب کے سامنے کس کر کے دکھاو،اگر اس نے کوئی غلط ریکشن ناں دیا تو میں
مان جاؤ گی کہ تم ٹھیک ہو،سوزی نے طنزیہ کہتے ہوئے رخ پھیرا وہ جانتی تھی کہ ایسا کچھ
بھی نہیں ہو سکتا ۔۔۔"
Nice
ReplyDeleteVery nice noval
ReplyDeleteRomantic novel tha.
ReplyDeleteStory normal thy
ReplyDeleteBut full of romance
yr kitna piyaar keerta hai na weryaam nain se kash koi mujh se bhi itna hi piyarr kare
ReplyDeleteaisa real main nahi hota
Deletenice noval
ReplyDeletevery nice
ReplyDeletewhat a noval
ReplyDeleteNice novel
ReplyDeletephelay kitabnagri daily base pe novel upload krtay ab TU kai Kai din koi novel n milta phernay ko
ReplyDeleteUffffffffffffffffffff
ReplyDeleteI most like waryam in this novel
In fact i love him and this novel
Dear writer plz give us 2 nd part of junoone ishq by kitab nagri ...it is not available in kitab nagri if it is then plz publish it ....by the way novel is fantastic 😍
ReplyDeleteYeh complete novel h
ReplyDeleteAll seasons
ReplyDelete