Talash Romantic Novel By Hoorain Ali

Talash Romantic Novel By Hoorain Ali

Talash Romantic Novel By Hoorain Ali

Novel Name : Talash
Writer Name: Hoorain Ali
Category : ROMANTIC NOVELS,

سکرین پر ریلوے سٹیشن کا منظر چل رہا تھا۔جہاں ایک لڑکی ایک آدمی کے ساتھ اپنا سامان تھامے چل رہی تھی۔

"یہ دیکھو اے جے اور یہ اس کے ساتھ اس کی بیٹی، یہ ہی ہماری مدد کرے گی"۔کمرے کی خاموشی میں انسپکٹر عمر کی آواز گونجی تو پاس کھڑا جہانگیر ان کی جانب متوجہ ہوا۔

"ہمم،اب یہی لڑکی مجھے میری بہن تک پہنچاۓ گی"۔جہانگیر نے کچھ سوچتے ہوۓ کیا۔

"وہ کچھ دیرمیں ٹرین سے کراچی جا رہی ہے"۔انسپکٹر عمر نے مزد معلومات فرہم کیں۔

"ٹرین؟" ۔جہانگیر نے حیرت کا اظہار کیا۔

"میں نہیں جانتا اس بارے میں ہو سکتا ہے اس کی بیٹی کی خواہش ہو"۔انسپکٹر عمر نے لا علمی ظاہر کی۔

"خیر ،انسپکٹر آپ کا بہت بہت شکریہ آپ میری اتنی مدد کر رہے ہیں،میں بہت شکر گزار ہوں آپ کا"۔جہانگیر نے مشکور انداز میں کہا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Talash Romantic Novel By Hoorain Ali is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post