Nafrat E Ishq Romantic Novel By Marha Shah
Nafrat E Ishq Romantic Novel By Marha Shah
آاہہہہ
بب ۔۔
شش
آواز نہیں آنی چاہیے ورنہ یہی جان سے مار دو گا ۔۔
انعل
جیسے ہی واش روم سے اپنی ڈریس صاف کرکے باہر نکلی کسی نے بہت بے دردی سے اسکا بازو
دبوچا اور گھسیٹتے ہوئے اسکو اسٹور روم میں لے جا کر اپنا بھاری ہاتھ اسکے منہ پر رکھ
کر غرایا تھا
انعل
جو ابھی اس حملے سے سنبھلی نہیں تھی جیسے ہی وہ جانی پہچانی بھاری سرد آواز اسکے کانوں
میں گونجی اور اس شخص کو اپنے سامنے کھڑا دیکھ کر انعل کی روح تک کانپ گئی ۔۔
"
مم
۔۔"
اسکے
بھاری مظبوط ہاتھ کے دباؤ سے اسکا منہ سرخ ہو گیا تھا وہ روتے ہوئے بولنے کے لئے اسکا
ہاتھ ہٹا نے کی کوشش کر رہی تھی
پر
مقابل بے حد غصے میں سرخ انگارہ آنکھیں لئے اسے گھور رہا تھا
انعل
کو یاد آیا یہ تو وہی ماسک مین تھا جس سے اسکو بہت ڈر لگتا تھا پر اس وقت اسکی سرخ
گرے آنکھوں میں میں ایک وحشت سی تھی ۔
"
تمہاری
بیوقوفی اور اس معصومیت سے مجھے بے انتہا نفرت ہوتی ہے اتنا بھی کوئی معصوم نہیں ہوتا
جتنا تم بنتی ہو کیا تم عقل سے پیدل ہو کہ کسی کے ساتھ کہیں بھی چلی جاؤ ؟
"'
بولو
۔۔"
غصے
کی شدت سے وہ تیز دھاڑا تھا جس پہ اس معصوم کا ننھا سا دل سہم سا گیا تھا
اس
وقت اس شخص کا دل کر رہا تھا اسکے باپ کا خون کردے جس نے اسے اتنے لاڈ اور معصوم پال
رکھا ہے کہ اسے اچھے برے کی سمجھ دینا بھول گیا تھا
کیا
اسے معلوم نہیں ہے کہ دنیا کیسی ہے یہاں کے لوگ کیسے بھوکے بھیڑیا بنے بیٹھے ہیں
۔۔
اسکے
مضبوط بھاری ہاتھ اپنے نشان اسکے چہرے پہ چھوڑ چکے تھے جس وجہ سے انعل کا پورا چہرہ
سرخ ہو چکا تھا
پر
وہ اپنے درد کو نظرانداز کرتی روتے ہوئے اس سے دور ہونے کی کوشش میں تھی ساتھ ہی اسکا
دل خوف سے کانپ بھی رہا تھا ۔۔
It's a very beautiful novel I like this novel and the story related to this novel is very very amazing and the love story between daryan and anal is very sad I love both characters keep it up
ReplyDeleteSeason 2 kb aye ga
ReplyDelete2 season kb ayga plz upload kr dy jldi
ReplyDeleteIs ka season 2 b h Kya koi bta dy plzzz
ReplyDeleteBest novel but sad ending api plzzzzzzzzzzzz iska season 2 b bnai aur api plzzzzzzzzzzzz season 2 ma anal ko wapis le k aayan aur anal aur daryan aur unka beity ko milain.
ReplyDeleteInka season 2 ki full epi kesy miky gi??
DeleteSeason 2 kb ay ga
ReplyDeleteIs noval ki ending achii nii thii anal ko marna ni chahiya tha anal ka sath bohat bura howa darayan ur anal ko ik karna cahiya tha
ReplyDelete