Ik Junoon Be Mani Romantic Novel By Noor E Arooj

Ik Junoon Be Mani Romantic Novel  By Noor E Arooj

Ik Junoon Be Mani Romantic Novel  By Noor E Arooj

Novel Name : Ik Junoon Be Mani
Writer Name: Noor E Arooj
Category : ROMANTIC NOVELS,
Pages   :  606

آہہہہہہ، جانے دو مجھے۔۔۔، مجھے اس کے پاس جانا ہے۔۔ جانے دو“ کمرے کے باہر کھڑا وہ شخص خود کو بےبسی کی انتہا کر محسوس کر رہا تھا کیونکہ اس کمرے کے

 اندر موجود اس کی رگِ جاں، اس کی لاڈلی بہن جن حالات میں تھی انہیں دیکھ کر مضبوط سے مضبوط انسان بھی دہل اٹھتا۔

آپ ایک بار "اُسے" تلاش کرنے کی کوشش تو کریں شجاع، کب تک اِسے یوں تڑپتا ہوا دیکھیں گے ہم؟ اس کا علاج صرف اُسی کے پاس ہے“ مائرہ کی آواز پر شجاع چونک کر مڑا۔

آپ کا دماغ تو نہیں خراب ہوگیا مائرہ؟ جس شخص کی وجہ سے میری بہن اس حال میں ہے میں اسے ڈھونڈوں؟ اور کیا کہوں اسے؟ یہی کے میری بہن تمہارے علاوہ کسی کے قابل نہیں رہی اور اس کے ذمے دار تم ہو اب تم ہی اس بوجھ کو اٹھاؤ؟ نہیں مائرہ میری لاڈلی بوجھ نہیں ہے مجھ پہ“ شجاع کو اس کی بات پسند نہیں آئی تھی۔

میں جانتی ہوں آپ اُن سے بہت پیار کرتے ہیں مگر ڈاکٹرز کی بات آپ بھی سن چکے ہیں، ان کے بقول ان کا علاج صرف ایک شخص ہے، جنون جب وحشتوں کو چھونے لگے تو انسان کو صرف اسی ایک کی طلب رہتی ہے جس کا جنون ہو اور آپ مانیں یا ناں مانیں آپ کی لاڈلی کو ”اس“ شخص کا جنون ہے“ مائزہ نے جیسے اسے بہت کچھ باور کروانے کی کوشش کی تھی۔

"سچ پوچھیں مائرہ تو اس شخص کو تلاش کرنا کچھ مشکل نہیں ہے مگر جو آپ سوچ رہی ہیں ویسا کچھ نہیں ہوگا، وہ شخص اگر لاڈلی کو دستیاب ہوا بھی تو انہیں اذیت کے سوا کچھ نہیں دے سکے گا" شجاع افسوس سے سر ہلاتا وہاں سے نکلتا چلا گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ik Junoon Be Mani Romantic Novel  By Noor E Arooj is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Ufff buhat Acha likha ha ap ne plz likhti rahain is ka pat 2 zaror likhye ga

    ReplyDelete
Previous Post Next Post