Woh Ajnabi Romantic Novel By Donia Jameel

Woh Ajnabi Romantic Novel By Donia Jameel

Woh Ajnabi Romantic Novel By Donia Jameel

Novel Name : Woh Ajnabi
Writer Name: Donia Jameel
Category : ROMANTIC NOVELS

کیا مطلب ہے یعنی تم کہہ رہی ہو میری بھتیجی کسی انٹرنیشنل سازش کا شکار ہوئی ہے مگر یہ ان لوگوں تک کیسے پہنچی

شیر گل صاحب ماہین کے پاس آکر بیٹھے

سر دیا ان تک نہیں پہنچی یہ گروپ پاکستان سے چلایا جارہا ہے اس کا گڑ پنجاب میں ہے

ہمارا ملک جس کی 64 فیصد آبادی کا حصہ30 سال کے نوجوانوں پر مشتمل ہے اور اسمیں 24 فیصد 15:سے 29 سال کے بچے بچیوں پر

عبداللّٰہ نے دانت پیسے ( ایک تو یہ صحافی اور ان کے یہ چورن ہر جگہ اپنی دکان کھول لیتے ہیں)

یہ کام اسکول ،کالجز،کوچنگ اور ایسے ہی معتبر اداروں میں بہت خاموشی سے ہو رہا ہے ہم جانتے بھی نہیں سر ہمارے ہی خاندان یا گھر کا بچہ آج کل کن مسائل میں ان لوگوں کی وجہ سے الجھ چکا ہے

دراصل میں نے کچھ پروگرام اس ٹاپک پر کئے تھے جس کی وجہ سے پیمرا کا نوٹس مل گیا تھا ،،دیا نے بھی وہ پروگرام دیکھے تھے

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Woh Ajnabi Romantic Novel By Donia Jameel is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post