Khudgarz Ishq Romantic Novel By Sandal

Khudgarz Ishq Romantic Novel By Sandal

Khudgarz Ishq Romantic Novel By Sandal

Novel Name : Khudgarz Ishq
Writer Name: Sandal
Category : ROMANTIC NOVELS
Pages      :  573

1st Sp 👇👇👇

وہ آج اس سے پوچھنا چاہتا تھا کہ وہ کون ہے. ... کیو ں اس کے خوابوں میں آتی ہے. ... وہ آج اس کے سامنے تھی. ...

پانی کے بیچ بڑے سے پتھر پر بیٹھی. ... ریڈ کلر کا سلیو لیس ..گھٹنوں تک آتا فراک پہنے. .. نیچے بلیو جینز کا شاٹس پہنے. ... جس سے اس کی ٹانگیں گھنٹوں سے نیچے نظر ارہی تھی. .... ریڈ پینسل ہیل ساتھ ہی پتھر پر پری تھی. .. اس کے پاؤں پانی میں تھے. .... لمبے. ..کالے بال پتھر پر بکھرے تھے. ..... کافی بڑے ہونے کی وجہ سے وہ پتھر سے نیچے پانی میں لگ کر گیلے ہورہے تھے. .... ہمیشہ کی طرح وہ آج پھر اس کا چہرہ نہیں دیکھ سکا. .. اس کا رخ دوسری طرف تھا. .....

وہ پانی ہاتھ میں بھرتی اوپر اچھالی تھی. ... ساتھ ہی اس کی ہنسی گونجی تھی. ... وہ ہلکا سا پلٹی تھی. ..مگر پھر رک گئی. ... اب راج کی طرف اس کا سائیڈ پوز تھا. .. بہت تھوڑا سا ہی سہی وہ اس کا چہرہ دیکھ سکا تھا. ....

وہ آگے بڑھا تھا. ... وہ آج اس سے دوٹوک بات کرنا چاہتا تھا. ... وہ قدم قدم اس کی طرف بڑھ رہا تھا. ... وہ ابھی اس سے کچھ فاصلے پر تھا کہ ..

ایک دم وہ اٹھی تھی. ... ہیل ہاتھ میں پکڑ کر وہ اس پتھر سے نیچے اتری. ... چھوٹے چھوٹے پتھروں پر محتاط سے پاوں رکھتی رکھتی. .. وہ اس سے دور جارہی تھی. .... اس کے بال پانی میں لگتے. . اس کے ساتھ آگے بڑھ رہے تھے. ..... ایک سحر انگیز سا منظر تھا. ....

رپینزل. ..... اسے پکارا تھا چینخ کر. ...

راج نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تھا. ..... اسے روکنا چاہا. ..مگر وہ جارہی تھی. ...'

2nd Sp 👇👇👇

مگر کچھ ہی پل میں اس کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہوگئی تھی. .جیسے ہو ہی نا. ..

د دوسراا. .. دونوں ہاتھوں کو غور سے دیکھ رہی تھی. .. چہرے پر ترس. .فکر. .حیرت. .پریشانی جیسے تاثرات واضح ہونے لگے تھے. .. جھٹکے سے اس کے ہاتھ چھوڑتی اب اٹھ کر اس کے سامنے آگئی تھی. ... ٹام ایبک پریشانی سے جبکہ الیانہ بے زاری سے اسے دیکھ رہی تھی. ...

کچھ عجیب سے عمل کرتی. . پیپرز پلٹتی اس کی طرف آئی تھی. .. اس کے بالوں کی چوٹی. ہاتھوں میں پکڑے انہوں عجیب سے دیکھ رہی تھی. .

یہ اتنے تو نہیں ہیں. ... اس کے بالوں کو دیکھتی ... بولی تھی. .. الیانہ کو کوفت ہورہی تھی. .اسکی عجیب حرکتوں سے. .

ہاں یہ. . آدھے ہیں. .. فولڈ کر کے بند کئے ہیں تب اتنے لگ رہے ہیں. . الیانہ کے بجائے ایبک بولی تھی. ..

یہ. .. یہ سیاہ بال ہی اس کی سیاہ بختی کی وجہ بنیں گے. ... ان خوبصورت کالے بالوں کی وجہ سے ہی تم برباد ہوجاو گی. .. تڑپو گی. .سسکو گی. ... موت چاہو گی. .. وجہ سے کالے خوبصورت بال ہی ہوں گے. ...

وہ خوفزدہ سی کہتی رکی تھی. .. بالوں کو ایک جھٹکے سے چھوڑ دیا تھا. .جس سے اسے درد تو ہوا مگر عمر کا لحاظ کرتی دانت پیس کر رہ گئی. .. اسے اس سب میں دلچسپی تو نہیں تھی. .مگر ٹام اور ایبک سہی معنوں میں ڈری تھے. ...

تم انہیں کٹوا دو ابھی وقت ہے. . کٹوا دو. .. ورنہ پشتهاو گی. بہت کم وقت ہے. ..بہت کم وقت ہے تمہارے پاس خوشیوں کا. .... حسین لڑکی. .. تمہاری زندگی سنگین ہونے والی ہے. ... جاووو. ... جاوو. .کٹوواو. ..اگر نہیں کٹواتی تو. . انہیں کبھی کھول کر مت جانا کہیں. .. چھپا کر رکھنا انہیں. .. غلطی سے بھی باہر کھلے بالوں کے ساتھ نا جانا. .. کوئی تلاش میں ہے تمہاری. .. مجھے نظر ارہا ہے. .. اسکی تلاش ختم ہوتی جا رہی ہے. .. وہ مصیبت ہے تمہارے لیے. ... بچووو اسسےے. ..جاووو. ....وہ اور بھی کچھ کہہ رہی تھی. ..مگر الیانہ کا سخت موڈ خراب ہوا تھا. .تب ہی اسے بولتا چھوڑتی ... باہر نکل گئی غصے سے. .... اس کے پیچھے ہی ٹام آر ابیک بھی ڈرے ڈرے چہرے کے ساتھ نکل گئے.

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Khudgarz Ishq Romantic Novel By Sandal is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post