Mah E Zaad By Mahnoor Shehzad Glimpse Of Upcoming Novel
Mah E Zaad By Mahnoor Shehzad Glimpse Of Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Mah E Zaad By Mahnoor Shehzad
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
گاڑی مغل کمپنی کے باہر رکی وہ گھمنڈی شخص گاڑی سے اتر کر جیب میں ہاتھ ڈالتا مغرور چال چلتا اندر کی جانب بڑھنے آنکھوں پر بلیک گلاسز لگائے وہ بہت ہینڈسم لگ رہا تھا اسکی پرسنیلٹی سے صاف پتہ لگتا وہ ایک بزنس مین ہے "دا فیمس بزنس ٹائکون زاد مغل" بلڈنگ کے اندر داخل ہوتے ہی ایک گہری خاموشی سے چھا گئی اسے دیکھ کر سب اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے۔
"گڈ مارننگ سر"
اسکی اسسٹنٹ کشف فورا اسکے پیچھے آتے ہوئے اسے بولی جس پر زاد نے سر کو خم دیا
"میٹینگ شیڈیول"
وہ اسے دیکھے بغیر چلتے ہوئے بولا جس پر کشف اثبات میں سر ہلا کر اسے بتانے لگی وہ اثبات میں سر ہلا کر کیبن کی طرف بڑھ گیا اور کشف بھی اپنے کیبن کی طرف بڑھ گئی۔
Tags:
UPCOMING NOVELS
Nice
ReplyDeletenice
ReplyDelete