Magical Stone (Talismi Yaqoot) By Isha Gill Episode 13
Magical Stone (Talismi Yaqoot) By Isha Gill Episode 13
میں
انشاء اللّه جلد واپس آؤں گی اور پھر ہم دونوں اپنی دنیا میں واپس لوٹ جائیں گے۔۔۔چلو
اب میں قلم رکھ رہی ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے میں نے کچھ زیادہ ہی یقین دلا دیا ہے اپنے
ٹھیک ہونے کا مگر تم زیادہ نہ سہی تھوڑا ہی سہی مگر یقین مان لو میرے ان لفظوں کا۔۔۔۔اپنا
خیال رکھنا۔۔۔فقط تمہاری زیب"۔
آخری
لفظوں پہ تو افگن جیسے کھو ہی گیا۔آج اتنے عرصے بعد پہلی بار زنجبیل نے مانا تھا کہ
وہ اس کی زیب ہے اس نے بار بار ان لفظوں کو پڑھا جو اس کے مسکرانے کا سبب بنے تھے مگر
وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ زنجبیل نے آخری الفاظ صرف اس کو مطمئن کرنے کے لئے لکھے تھے
ورنہ تو یہ لکھتے وقت کس طرح اس کے ہاتھ کانپے تھے یہ وہی جانتی تھی۔آنسوؤں کی کتنی
لڑیاں ٹوٹی تھیں وہی جانتی تھی۔اس کا یہ خط پڑھ کر افگن کو کچھ سکون تو ہوا تھا مگر
بےچینی ابھی بھی تھی کہ ناجانے آگے کیا ہو گا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇