Magical Stone (Talismi Yaqoot) Romantic Novel By Isha Gill Episode 11

Magical Stone (Talismi Yaqoot) Romantic Novel By Isha Gill Episode 11

Magical Stone (Talismi Yaqoot) Romantic Novel By Isha Gill Episode 11

Novel : Magical Stone (Talismi Yaqoot)
Writer Name : Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,

کحیلہ کو کتنا ہی یقین سہی مگر افگن مطمئن نہیں ہونے والا تھا جب تک زنجبیل کو وہ اپنی آنکھوں کے سامنے نہ دیکھ لیتا وہ چین کسی صورت نہیں پانے والا تھا۔

"اگر میری زیب کو کچھ ہوا تو میں آپ کو معاف نہیں کروں گا شاتھا کچھ کرے نہ کرے وہ بعد کی بات ہے اس سے پہلے خود میں اس کوہچہ کی سلطنت کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دوں گا یہ بات یاد رکھنا آپ"۔

انگلی اٹھا کر سخت لفظوں میں وارن کرتا وہ خود بھی اٹھ کھڑا ہوا تو کحیلہ چند لمحوں کے لئے تو اسے دیکھتی ہی رہ گئی مگر پھر ایک دم مسکرا اٹھی۔اس کی مسکراہٹ پہ وہ بھی لمحے بھر کو حیران رہ گیا کہ وہ اس کی سلطنت کو تباہ کرنے کی دھمکی دے رہا ہے مگر یہ عورت مسکرا رہی ہے مگر پھر یہ حیرت کحیلہ کے لفظوں نے ختم کر دی۔

"جانتی ہوں کہ کتنی دھواں دھار محبت کرتے ہو تم اس سے اور بدلے میں وہ بھی کچھ کم محبت نہیں رکھتی تمہارے لئے۔۔۔یعنی تمہیں یہاں لانے کا میرا فیصلہ بلکل سہی تھا۔وہ اگر جانے کو راضی ہوئی تھی تو وہاں کے لوگوں پہ ترس کھا کر نہیں یا میری مدد کے لئے نہیں۔۔۔

جان کر حیران ہو گے کہ اپنے حقیقی ماں باپ کے لئے بھی نہیں وہ راضی ہوئی تھی تو صرف اور صرف تمہارے لئے،تمہیں اس قید سے نجات دلانے کے لئے تمہیں اپنے گھر والوں خاص کر تمہارے باپ سے ملانے کے لئے جو۔۔۔"

کحیلہ بتاتے بتاتے رک گئی مگر اس "جو" پہ افگن کی دھڑکن تیز ہوئی۔۔۔اس نے "خاص کر باپ" کیوں کہا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Magical Stone (Talismi Yaqoot) Romantic Novel By Isha Gill Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post