Main Tum Aur Eid Romantic Novel By Umme Hani

Main Tum Aur Eid Romantic Novel By Umme Hani

Main Tum Aur Eid Romantic Novel By Umme Hani

Novel Name : Main Tum Aur Eid
Writer Name: Umme Hani
Category : ROMANTIC NOVELS,
Pages     :  88

" ایک بار مجھے اپنی زندگی میں تو آنے دیں مائرہ ۔۔۔ دل تک کیسے رسائی کرنی ہے یہ نوفل اچھی طرح سے جانتا ہے ۔۔۔۔ اور اب اسی کی ابتدا کرنے جا رہا تھا ۔۔۔ مائرہ کو خود سے جدا کر کے اس کے چہرے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں لیا ۔۔۔

" میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں مائرہ ۔۔۔۔۔ اور جانتی ہیں کب سے ۔۔۔؟ جب سے آپ کو نکاح میں قبول کیا تھا میرا دل بدلنے لگا لیکن اس دن جب آپ نے مجھ پر اپنا حق جمایا ۔۔۔ مت پوچھیں میرے اندر کیسی ہل چل مچا دی تھی ۔۔۔ نا بے چین دل کو قرار آیا تھا نا نظروں کو ایک پل چین ۔۔۔۔ نیند اڑ کر رہ گئیں تھیں میری ۔۔۔ " نوفل نے جو بات اسے یاد دلائی تھی مائرہ کے دل کی دھڑکنیں مزید بڑھانے کے لئے کافی تھی ۔۔۔ پہلے وہ خوف کے زیر اثر تھی ۔۔۔ خود کو بڑی مشکل سے اس رشتے کے لئے راضی کیا تھا وہ بھی صرف زریاب کی خوشی کی خاطر ۔۔۔ ذہن میں اب بھی زریاب تھا ۔۔۔ لیکن جو بات نوفل شروع کر چکا تھا ۔۔۔ مائرہ اپنی کی جانے والی حرکت پر نئے سرے سے شرمندگی سی ہوئی تھی ۔۔۔ وہ پہلے ہی اس سے نظریں نہیں ملا پا رہی تھی اور اب تو مزید جھکا گئ تھی

" مجھے آپ سے اظہار محبت سننا ہے " ابھی وہ اسی کیفت سے باہر نہیں آئی تھی کہ نوفل کی اگلی فرمائش نے اسے مزید نروس کر دیا تھا اس کے ہاتھوب کو اپنے چہرے سے ہٹا کر وہ دامن بچانے کی کوشش کرنے لگی

" میں پہلے تم سے کہہ چکی ہوں کہ " ۔

" مجھے اظہار محبت سننا ہے۔ ماہرہ ۔۔۔ سچ کہنے کو کس نے کہا ہے ۔۔۔۔ " مائرہ کے شانوں پر اپنے دونوں بازو رکھ کر اسکے سارے راستے بند کیے تھے ۔۔۔ عجیب مشکل میں وہ اسے ڈال چکا تھا

" کہیں نا مائرہ کہ نوفل میں آپ تم سے بہت محبت کرتی ہوں ۔۔۔۔ کہیں مجھ سے کہ جس دن مجھ پر آپ مہربان ہوئیں تھیں نیند تو آپ کو سکون سے نہیں آئی تھی ۔۔۔۔ چین تو آپ کا بھی کھونے لگا تھا ۔۔۔۔ دل کی دھڑکنوں نے ادھم تو آپکے دل نے بھی مچا دی تھی ۔۔۔۔ جبھی مجھ سے نظریں چرانے لگیں تھیں ۔۔۔۔ مجھ سے کترانے لگیں تھیں ۔۔۔۔ کہیں مائرہ ۔۔۔۔ " مائرہ کی ساری کیفیت وہ اسے بڑے مخمور لہجے میں بتا رہا تھا ۔۔۔۔ مائرہ بری طرح سے نروس ہوئی تھی اپنے دل کا حال اسکے منہ سے سن کر پھر وہ اس سے کہنے لگا

"بے شک یہ سب جھوٹ ہے ۔۔۔۔ آپ کے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ہوا ۔۔۔۔ لیکن پھر بھی مجھے سننا ہے ۔۔۔ " ایک سچ کو وہ اگلے ہی لمحے جھوٹ کہہ گیا تھا ۔۔۔۔ یہ بھی جانتا تھا کہ سچ ہے ۔۔۔ لیکن یہ پتہ تھا کہ بیوی اس بات کو اتنی جلدی ماننے گی نہیں کہ دل کی ڈور اسکی بھی نوفل کے دل کے ساتھ بندھ چکی ہے ۔۔۔۔۔ اس لئے سچے اظہار کو جھوٹ کے لبادہ پہنائے ہی صحیح لیکن اظہار مائرہ سے سننا چاہتا تھا یہ دل کی خواہش تھی اور اپنا حق بھی ۔۔۔۔ لیکن وہ چپ تھی نظریں جھکائے اپنی بے ترتیب دھڑکنوں کو اعتدال پر لانے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔۔ نوفل سے اظہار ہی مشکل تھا کجا محبت کا اظہار کیسے کرتی ۔۔۔۔ مائرہ کے چہرے کی بد حواسی دیکھ کر وہ بولا

" مائرہ آج خلاصی ممکن ہی نہیں ہے میں رات بھرا یہیں کھڑا آپ کے اظہار کا منتظر رہوں گا " یہ کہہ کر گویا نوفل نے اسکی ہر راہ بند کی جس سے دامن بچاتی ۔۔۔۔ مائرہ نے اپنی آنکھیں بند کیں ۔۔۔ اسکی آنکھوں کی وافتگی دیکھتے ہوئے تو لب کہنے سے انکاری تھی ۔۔۔

" نوفل۔۔۔۔ میں آپ سے ۔۔۔ "


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Main Tum Aur Eid Romantic Novel By Umme Hani is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post