Ishqam Romantic Novel By Bint E Shah Jahan Ali
Ishqam Romantic Novel By Bint E Shah Jahan Ali
1st Sp 👇👇👇👇
یا اللہ میرا کیا قصور ہے میں کیوں یہاں پھنس گئی ہوں مومل
روتے ہوئے رب سے فریاد کر رہی تھی جب عفان روم میں داخل ہوا
مومل ایک دم کھڑی ہوئی
گڈ اب سلیوٹ بھی کرو مجھے عفان مومل کے ایک دم کھڑنے ہونے
پر بولا
مومل خاموش نظروں سے عفان کو دیکھ رہی تھی
قانونی طور پر تو تم میری بیوی ہی ہو عفان مومل کے پاس جاتے
ہوئے بولا اور جس پیپر پر اس سے سائین کروائے تھے اسکے آگے کئے
مومل نے پیپر پکڑے اور دیکھنے لگی
اب شریعی طور پر بھی نکاح کر لیتا ہوں کیا یاد کرو گی عفان
مومل پر احسان ڈالتا ہوا بولا
چلیں عفان مومل کو باہر کا راستہ دیکھاتے ہوئے بولا
کیوں مومل ناسمجھی سے بولی
نکاح نہیں کرنا عفان حیران ہوتے ہوئے بولا
یا میں ایسے ہی دوبارہ کپڑے چینج کروں تمھارے عفان نے جب یہ
بولا تو سامنے کھڑی مومل شرم اور غصے سے لال سرخ ہوگئی تھی
مومل کا دل کر رہا تھا کہ اسکا منہ نوچ لے مگر کر کچھ نہیں سکتی تھی
👇👇👇2nd Sp
مجھے نہیں آتا پراٹھا بنانا مومل عفان کو دیکھتے ہوئے غصے
سے بولی
تو میں کیا کروں عفان بلکل بے پرواہی سے بولا
تو میں بھی کیا کروں مجھے آتا ہی نہیں مومل بھی عفان کے ہی
انداز میں بولی
اچھا تو تم کچھ نہیں کر سکتی عفان کھڑا ہوتا ہوا بولا
جی مومل تنگ ہو کر بولی کیونکہ عفان کے آرڈر ختم ہی نہیں ہو
رہے تھے کل سے
ویری گڈ عفان نے مومل کو گود میں اٹھایا
یہ کیا کر رہے ہیں آپ پاگل تو نہیں ہیں مومل چیخ کر بولی
ہاں میں تو پاگل خانے سے بھاگا ہوا پاگل ہوں عفان بلکل سنجیدگی
سے بولا
کیاااا مومل کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی
ہاااااں عفان مومل کو سوئمنگ پول میں پھینکتا ہوا بولا
جو کہ بہت نہیں تو اتنا گہرا تھا کہ سوئمنگ نا آنے والا بندہ
ڈوب کر مر سکتا تھا
آاااا مومل چیخی
نکالو مجھے باہر مومل پانی میں ہاتھ پاؤں مارتے ہوئے بولی
کیوں عفان ڈوبتی ہوئی مومل کو دیکھ کر بلکل ایزی لہجے میں
بولا
نکاااالو مومل ہاتھ پاؤں مارتے ہوئے دوبارہ بولی اس بار مومل
کو خود کو سانس بلکل بند ہوتا ہوا محسوس ہوا