Qurbat E Dilbaram Ebook By Uzma Mujahid Pre Booking Start Now

Qurbat E Dilbaram Ebook By Uzma Mujahid Pre Booking Start Now

Qurbat E Dilbaram Ebook By Uzma Mujahid Pre Booking Start Now


"جس طرح یہ بارش آج دھرتی کی پیاس بجھاتے اسکے سینے پر رقص کررہی ہے کچھ ایسا ہی رائے عالم تم سے چاہتا ہے مس ہانیہ ،کوئی تو ہو جو ہما درانی کی کمی پوری کرے بقول تمہارے طلاق کے بعد وہ مجھ پر واجب الحرام ہے پر تم تو نہیں ہانیہ خلیل کیونکہ تم تو آج بھی میرے نکاح میں ہو۔"



السلام علیکم!ایک بار پھر سے حاضر ہیں "عظمٰی مجاہد" کے قلم سے نکلے ایک بہترین،دلکش اور پررومانوی( ای۔بک) ناول "قربت دلبرم" کے ساتھ جو کہ دو کپل اسٹوریز اور "سیکنڈ میرج" اور مجرم کی تلاش میں سرگرداں پولیس آفیسر کی داستان پر مبنی ناول ہے۔


اس کہانی کے مرکزی کرداروں میں

 مسٹررائےعالم  ایک مشہور معروف بگڑے رئیس زدہ کا کردار رکھتے ہیں تو دوسری طرف ایک قاتل کی تلاش میں سرگرداں

سنان بخاری پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہائلی پروفائل اے۔ایس۔پی جو اپنے پڑھنے والوں کے دل میں اپنی الگ چھاپ چھوڑنے آرہے ہیں جنہیں پڑھ کر یقینا آپ انکے فین ہوجائیں گے۔ 🥰🥰

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عظمٰی مجاہد کے شاہکاری کردار انکی بحثیت لکھاری کچھ الگ کہانی،محبت و رومینس کے دلچسپ انداز اور کہانی کے آغاز وانجام تک ایک بہترین پیغام کا ذریعہ بننے والے ہیں۔

🔸"قربت دلبرم" ای۔بک ناول کی قیمت 800/ روپے ہے جو پہلے پچیس کسٹمرز کیلئے 600/(ود ڈسکاؤنٹ) جبکہ لیٹ کسٹمرز کیلئے 800/ روپے کی قیمت پر ایولیبل ہے۔


🔸بکنگ کی آخری تاریخ 15 جولائی تک ہے اور اسکے بعد تمام کسٹمرز کو ایک ساتھ واٹس ایپ ڈیلیوری کی جائے گی۔۔۔

🔸بیرون مقیم پاکستانی کسٹمرز کیلئے "قربت دلبرم "ناول پرائس $10 ہے۔۔۔۔

🔸"قربت دلبرم "کے ساتھ آپ لوگ عظمٰی مجاہد کی دوسری ای۔بکس (من درعشقم،یوآر مائے گلوری لوو،دا مسٹری آف ڈارک لوو) 1600/ کے بہترین پیکج میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں جبکہ انکی اصل قیمت 2000/ روپے ہے۔(بیرون مقیم پاکستانی یہ آفر $15 میں حاصل کرسکتے ہیں۔)

تو پھر دیر کس بات کی ابھی اپنی فیورٹ رائٹر کا ناول آرڈر کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں🎈🎈

jazz cash

easypaisa

👇👇👇

03357500595

After Payment Share ss/txr Id payment proof

کتاب نگری آفیشل واٹس ایپ نمبر👇

03357500595


0

1 Comments

Previous Post Next Post