Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 2

Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 2

Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 2

Novel : Raah E Yaar Khayal Yaar
Writer Name : Waheed Sultan
Category : Kitab Nagri Special

ناول: راہِ یار خیالِ یار

مصنف: وحید سلطان

شام کے بعد شرجیل اور ہاشم نے ہاسٹل میس کی بجائے باہر کسی اچھے ریستوران میں ڈنر کا پلان بنایا تو وہ اپنے ساتھ عرفان کو بھی لے گئے۔ ڈنر کے دوران انہوں نے پھر عریشہ کے بارے میں بات شروع کر دی۔

۔"تم عریشہ کو ناشتہ اور لنچ کہاں سے لا کر دیتے ہو جبکہ اُسے تو بازاری اور ریستورانی کھانا پسند ہی نہیں۔ ۔ ۔ ۔"شرجیل نے عرفان سے پوچھا۔

۔"عریشہ جو دو سو روپے مجھے دیتی ہے اس میں مزید سو روپے ڈال کر میں کسی بھکارن کو دیتا ہوں تو وہ بھکارن مجھے عریشہ کے لیے صبح کے وقت ناشتہ اور بارہ بجے لنچ تیار کر کے لا دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔"عرفان نے شرجیل کو بتایا اور اپنی بات ادھوری چھوڑ دی جبکہ شرجیل نے ہاشم کی جانب دیکھا تو آگے سے ہاشم مسکرا پڑا۔

۔"عرفان یار! لڑکی تم سے دوستی کے بہانے تلاش کر رہی ہے اور ایک تم ہو کہ اچھا بننے کی کوشش میں لگے ہوئے۔"ہاشم منہ بناتے ہوئے بولا۔

۔"اگر وہ خود بھی بول دے نا کہ میں بہت اچھا ہوں میں پھر بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"عرفان کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی شرجیل نے اُس کی بات کاٹ دی۔

۔"اگر وہ خود منہ پھاڑ کر تمہیں دوستی کے لیے پرپوز کر دے تو پھر کیا کرو گے؟"شرجیل نے عرفان سے پوچھا تو عرفان نے غصیلی نگاہوں سے شرجیل کو دیکھا اور پھر کرسی سے اٹھ کر وہاں سے چلا گیا جبکہ شرجیل اور ہاشم نے مسکراتے ہوئے ایک دوسرے کی جانب دیکھا۔

۔"اس کا کوئی ارادہ نہیں عریشہ سے دوستی کا لہذا مجھے ہی عریشہ کو دوستی کے لیے پرپوز کرنا پڑے گا۔ ۔ ۔ ۔"شرجیل نے عرفان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا اور اپنی بات ادھوری چھوڑ دی جبکہ ہاشم کی مسکراہٹ میں مزید اضافہ ہو گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 2 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post