Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 5
Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 5
” اپنی حدود میں رہو مِس دانین صغیر احمد “ وہ غرایا تھا۔۔
” میری حدود تو یہیں ہیں جانِ دانین شاہ میر “ اس پر تو جیسے
کسی بات کا اثر ہی نہیں ہوا تھا۔۔ وہ مسکراتی ہوئی دوبارہ اس سے لپٹ گئی اور اس بار
تقریباً اسے پٹختے ہوئے وہ بیڈ سے اٹھا تھا۔۔
” اٹھو جاؤ یہاں سے اور آئندہ مجھے میرے کمرے میں نہ ملو تم
“ وہ انگلی اٹھا کر وارن کرتے ہوئے بولا تو وہ معصومیت سے سر ہلاتی بکھرے بالوں کو
سنبھالتی کمرے سے نکل گئی۔ صوفے کو غصے سے ٹھوکر مارتا وہ بھی فریش ہونے واش روم میں
گھس گیا اور جب تیار ہو کر نکلا تو دماغ مزید گھوم گیا۔۔
دانین اس کے لیئے پراٹھا اور آملیٹ بنا کر لائی تھی اور اب مسکراتے چہرے کے ساتھ آنکھیں پٹپٹا پٹپٹا کر اسے دیکھ رہی تھی۔۔ بالوں میں برش کرتا وہ غصے سے بل کھا کر رہ گیا۔۔ اسے جس قدر دانین کا وجود برداشت نہیں ہوتا تھا وہ اسی قدر اس کے قریب آتی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super
ReplyDelete