Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 4
Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 4
وہ کمبل اچھے سے اپنے گرد
لپیٹ کر کروٹ لے کر لیٹا ہوا تھا۔۔ اس کے سارے بال ماتھے پر آ رہے تھے اور سوتے ہوئے
وہ کسی بچے کی طرح معصوم لگتا تھا۔۔ وہ بےاختیار ہی اس کی طرف بڑھتی چلی گئی اور اس
کے بیڈ کے کنارے آ ٹکی تھی۔۔ اس کے بالوں میں ہاتھ پھیرتی وہ رہی تھی کہ کل تک جو شخص
اس کے نام کے گیت گاتا تھا وہ آج اس سے نفرت کر رہا تھا تو گویا اپنے ہاتھوں سے لمحہ
لمحہ اسے زہر پلا رہا تھا۔۔
وہ کتنی ہی دیر اسے دیکھتی رہی اور پھر اس کے سینے پر سر رکھتی وہیں اس کے قریب ہی لیٹ گئی۔. وہ نیند کا بڑا پکا تھا ورنہ ایک پل میں اسے دور پھینک دیتا۔۔ اس کے سینے پر سر رکھے وہ مسکرا دی تھی کہ وہ جلد شاہ میر کو منا لے گی۔۔ مسکراتے ہوئے اس نے شاہ میر کی ٹھوڑی پر بھوسہ دیا تو وہ تھوڑا سا کسمسایا مگر پھر اس کے گرد بازؤں کی گرفت مظبوط کرتے شانت ہو گیا اور وہ بھی پرسکون نیند سو گئی۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇