Magical Stone Most Romantic Episode Available Only On DBL
Magical Stone Most Romantic Episode Available Only On DBL
وه پھر سے ٹیبل کی طرف جانے
لگی تو افگن نے اسے کمر سے پکڑ کر روکا اور پھر ساڑھی سے جھانکتے اس کے پیٹ پہ اسی
لپ اسٹک لگے انگوٹھے کے ساتھ ایک چٹکی کاٹی۔
"آؤچ۔۔افگن اتنی زور سے کیوں
کاٹا"۔
بےاختیار كراه اس کے منہ سے
نکلی تو افگن کو اس کے تاثرات سے احساس ہوا کہ واقعی اس نے زور سے چٹکی کاٹ دی ہے تب
ہی جلدی سے بولا۔
"اوہ سوری سوری۔۔۔ایم ریلی
سوری۔کیا زیادہ درد ہو رہا ہے۔۔؟"۔
اس نے فکرمندی سے پوچھا تو
وه لٹکے ہوئے منہ سے بولی۔
"ہاں بہت"۔
وه معصومیت سے بولی تو افگن
نیچے جھکا اور اس درد کا مداوا کرنے کی خاطر اس کاٹی جگہ پہ اپنے لب رکھ دیے لبوں کی
کچھ لال زنجبیل کے پیٹ کو بھی اپنا رنگ دے گئی۔وه اٹھا سیدھا ہوا اور بولا۔
"کیا اب ایک مسکراہٹ مل سکتی
ہے یا ابھی بھی درد ہے۔۔۔؟"۔
افگن نے اس سے ایک مسکراہٹ
کی فرمائش کی تو وه اک ادا سے مسکراتی بال پیچھے کو جھٹکی بولی۔
"کیسی لگی میری اداکاری۔۔۔"۔
اور پھر کھلکھلا کر ہنستی
بھاگ کھڑی ہوئی کیونکہ وه افگن کے خطرناک تیور دیکھ چکی تھی۔
"زنجبیل کی بچی رکو ذرا تم"۔
وه بھی اس کے پیچھے بھاگا
اور اس لال پری کو کمر سے پیٹ تک بازوؤں کے ذریعے اٹھا کر کمرے میں گول گول چکر کاٹنے
لگا۔
Novel...Talismi
Yaqoot (Magical Stoon)
Written
by...Isha Gill
Its based on
Love Story,Murdered Mystery,Hawaili,4 Different Worlds,Magical Stone and Evil
Naag Devi
A realistic
plus magical story
Last Most
Romantic Episode Available Only On Digtal Books Library
Kitab Nagri Digital
Books Library
ڈیجیٹل بکس لائبریری_پہ_ممبر_شپ_لینے_کا_طریقہ
کتاب نگری کی ڈیجیٹل لائبریری پر سبسکرپشن کی
بکنگ ایڈوانس ہوگی۔ہر ماہ۔۔۔اس کی سبسکرپشنز کے خواہش مند ممبران ہر ماہ کی20 سے
30 تاریخ تک ہمارے پیج کے انباکس/ میسنجر پر رابطہ کر کے پیمنٹ ڈیٹیلز لینے کے بعد
پیمنٹ پراسس مکمل کر کے سبسکرپشن لے سکتے ہیں۔
❤️
DBL project
subscription
price ( 350 )
If anybody
wants to read full novel so PDF link also avalaible.
Full novel
PDF price ( 400 )
jazz cash
easypaisa
03357500595
Inbox Us here
Digital Books
Library
👇👇👇
Whatsapp:
03357500595
After Pyment
Share ss/txr Id pyment proof
Last epi online nei aye gi ?
ReplyDelete