Magical Stone Most Romantic Episode Available Only On DBL

Magical Stone Most Romantic Episode Available Only On DBL

Magical Stone Most Romantic Episode Available Only On DBL

وه پھر سے ٹیبل کی طرف جانے لگی تو افگن نے اسے کمر سے پکڑ کر روکا اور پھر ساڑھی سے جھانکتے اس کے پیٹ پہ اسی لپ اسٹک لگے انگوٹھے کے ساتھ ایک چٹکی کاٹی۔

"آؤچ۔۔افگن اتنی زور سے کیوں کاٹا"۔

بےاختیار كراه اس کے منہ سے نکلی تو افگن کو اس کے تاثرات سے احساس ہوا کہ واقعی اس نے زور سے چٹکی کاٹ دی ہے تب ہی جلدی سے بولا۔

"اوہ سوری سوری۔۔۔ایم ریلی سوری۔کیا زیادہ درد ہو رہا ہے۔۔؟"۔

اس نے فکرمندی سے پوچھا تو وه لٹکے ہوئے منہ سے بولی۔

"ہاں بہت"۔

وه معصومیت سے بولی تو افگن نیچے جھکا اور اس درد کا مداوا کرنے کی خاطر اس کاٹی جگہ پہ اپنے لب رکھ دیے لبوں کی کچھ لال زنجبیل کے پیٹ کو بھی اپنا رنگ دے گئی۔وه اٹھا سیدھا ہوا اور بولا۔

"کیا اب ایک مسکراہٹ مل سکتی ہے یا ابھی بھی درد ہے۔۔۔؟"۔

افگن نے اس سے ایک مسکراہٹ کی فرمائش کی تو وه اک ادا سے مسکراتی بال پیچھے کو جھٹکی بولی۔

"کیسی لگی میری اداکاری۔۔۔"۔

اور پھر کھلکھلا کر ہنستی بھاگ کھڑی ہوئی کیونکہ وه افگن کے خطرناک تیور دیکھ چکی تھی۔

"زنجبیل کی بچی رکو ذرا تم"۔

وه بھی اس کے پیچھے بھاگا اور اس لال پری کو کمر سے پیٹ تک بازوؤں کے ذریعے اٹھا کر کمرے میں گول گول چکر کاٹنے لگا۔

Novel...Talismi Yaqoot (Magical Stoon)

Written by...Isha Gill

Its based on Love Story,Murdered Mystery,Hawaili,4 Different Worlds,Magical Stone and Evil Naag Devi

A realistic plus magical story

Last Most Romantic Episode Available Only On Digtal Books Library

Kitab Nagri Digital Books Library

ڈیجیٹل بکس لائبریری_پہ_ممبر_شپ_لینے_کا_طریقہ

کتاب نگری کی ڈیجیٹل لائبریری پر سبسکرپشن کی بکنگ ایڈوانس ہوگی۔ہر ماہ۔۔۔اس کی سبسکرپشنز کے خواہش مند ممبران ہر ماہ کی20 سے 30 تاریخ تک ہمارے پیج کے انباکس/ میسنجر پر رابطہ کر کے پیمنٹ ڈیٹیلز لینے کے بعد پیمنٹ پراسس مکمل کر کے سبسکرپشن لے سکتے ہیں۔

DBL project

subscription price ( 350 )

If anybody wants to read full novel so PDF link also avalaible.

Full novel PDF price ( 400 )

jazz cash

easypaisa

03357500595

Inbox Us here

Digital Books Library

👇👇👇

Whatsapp:

03357500595

After Pyment Share ss/txr Id pyment proof


0

1 Comments

Previous Post Next Post