Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 8

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 8

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 8

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

  Sp👇👇👇👇

"سمجھتی کیا ہو تم خود کو۔۔۔ ہاں۔۔"

"چھوڑیں۔۔۔ مجھے ۔" عیرا نے عیان کے ہاتھ کندھوں سے ہٹاتے ہوئے کہا۔ عیان نے زور سے عیرا کو اپنی طرف کھینچا۔۔۔ اور اپنے پاس کرتے کہنے لگا۔ عیرا عیان کی گرم سانسس خود پر محسوس کرتی سر ایک طرف کر گی۔

"غرور کس شے کا ہے تمہیں۔۔۔ میں بلا رہا ہوں جواب دو مجھے ۔"

"جججی" کندھوں میں ہوتے دور کو ضبط کرتی عیرا بولی۔

"ادھر دیکھو میری طرف۔۔۔" عیرا نے عیان کو دیکھا۔ جبکہ عیان نے  ارام سے عیرا کے بالوں میں باندھا ٹاول کھولا۔ عیرا کے بال لہراتے کمر پر جھول گئے ۔

"مما کو میرے نا انے کی کیا وجہ بتائ تم نے۔۔" کندھوں پر ائے بالوں  کو پیچھے کرتے عیان نے باتھ روب کی نوڈ پر ہاتھ رکھا۔جس کے کھولنے کے ڈر سے عیرا نے جلدی سے نوڈ پر ہاتھ رکھتے عیان کو روکنا چاہا۔

"بتاو۔۔۔" عیرا کی طرف جھکتے ہوے عیان نے کہا۔ خود کو مظبوط کرتی عیرا کہنے لگی۔

" مما کو یہی کہا کہ اپ مصروف ہیں ۔۔۔ تب ہی نہیں اؤ گے اپ گھر۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 8 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں

👇👇👇




















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post