Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 6
Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 6
"آپ کی فیکٹری کے کیس کو پڑھا جو بغیر کسی وجہ اور نتائج کے
بند ہوگیا۔ جبکہ جانیں ضائع ہوئی مجھے حیرت ہوئی تو سوچا لائیو شو میں اس سوال کے جواب
مل جائے۔"
کندھے اچکا کر وہ پھر کام میں مصروف ہوگئی۔
"ہنہہہ۔ آئیندہ خیال رکھنا ایسے بہت سے کیس فائل کے نیچے اور
بہت سے وجود زمین کے نیچے دب جاتے ہیں."
وہ دھوئیں کو وہیں کمرے میں چھوڑتے باہر چلے گئے۔
کچھ پل کے لئے انزش کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ دوڑ گئی۔
مگر جلد خود کو کمپوز کیا اور لیپ ٹاپ بند کرتی کھڑی ہوگئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں
👇👇👇