Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 7

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 7

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 7

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"اووووو ۔۔۔سر ۔۔۔سر ۔۔۔سر ۔۔۔کول ڈاؤن ۔۔۔!!!!

جیا درانی پیپر رکھے اپنے ہاتھ جھاڑتی مغرورانہ انداز میں بولی ۔۔۔۔

"آپ اس کالج میں نئے ہیں ۔تو آپ میرے بنائے رولز اور ریگولیشنز نہیں جانتے ۔۔سمجھ جائیں گے جلد ہی ۔۔۔رامین پرنسپل صاحب کو سمجھا دینا اچھے سے ۔۔۔۔"

جیا درانی لاپرواہی سے کہتے ہوئے اپنی جگہ پر بیٹھنے ہی لگی تھی کہ پرنسپل نے جیا درانی کے آگے پڑے پیپرز کو ہاتھ میں لیے ٹکڑے ٹکڑے کر کے انہیں ہوا میں اچھال دیا ۔۔۔۔

You both۔۔۔۔۔

وہ جیا اور رامین کی طرف انگلی سے اشارہ کیے بولے ۔۔۔۔

in my office now۔۔۔۔

جیا درانی کا چہرہ ساری کلاس کے سامنے کھلے عام بیعزتی اور اہانت کے احساس کے تحت سرخی مائل ہو گیا تھا ۔۔۔

نا چاہتے ہوئے بھی اس کے قدم پرنسپل کے آفس کی طرف اٹھ گئے تھے رامین بھی اسکے پیچھے پیچھے پرنسپل کے آفس میں داخل ہوئی ۔۔۔۔۔

"ارے پرنسپل کتنے سکون سے میں بنا شور مچائے آنسر کاپی کر رہی تھی ۔۔۔۔تم کیوں اپنے اس ننھے سے دماغ پر لوڈ لے رہے ہو ؟؟؟؟

دیکھو نا رامین پرنسپل کا کیبن کتنا مست ہے ۔۔۔۔!

اس نے پیچھے سر جھکائے کھڑی رامین کو بھی مخاطب کیا ۔۔۔

"اسے چاہیے نا آرام سے اپنے کیبن میں بیٹھ کر چل مارے ۔۔۔بھلا یہ کیوں پنگا لینے پہنچ گیا تھا کلاس میں "

وہ استہزایہ انداذ سے ہنس کر بولی ۔۔۔۔

پرنسپل کے تو سر پہ لگی تلوؤں پہ بجھی ۔۔۔

"رامین تم نے بتایا نہیں پرنسپل کو میرے فادر منسٹر ہیں ۔۔۔اور انہیں ٹینشن لینا پسند نہیں "

جیا درانی لاپرواہی سے شانے اچکا کر بولی ۔۔۔۔

"منٹسر ہوگا تمہارا فادر اپنی پارلیمنٹ میں ۔۔۔۔یہاں وہ صرف ایک بدتمیز ۔ بگڑی ہوئی امیر ذادی کا اررسپانسیبل(غیر ذمہ دار ) باپ ہے ۔۔۔"

"اگر اس سال تمہیں بورڈ کے امتحان میں پاس ہونا ہے تو تم پہلے مجھے اپالوجی (معذرت)کا لیٹر لکھ کر دو گی اور تمہارے فادر یہاں آکر مجھ سے ملیں گے ۔اور ہاں ایک ویک کے لیے تم دونوں سسپینڈڈ ہو "

Now get out both of you.

Get out....

انکا بس نہیں چل رہا تھا وہ کیا کچھ نا کر ڈالتے ۔۔۔مگر انہوں نے بمشکل خود کو قابو میں کیا ۔۔۔۔

"کیا یار جیا ۔۔۔اس بڈھے پرنسپل نے اتنی انسلٹ کردی ہماری ۔۔۔۔آج تو الٹا سین چل گیا ۔۔۔۔اسے اچھے سے سبق سکھانا پڑے گا ۔۔۔۔رامین نے تنفر زدہ آواز میں کہا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک  کلک کریں 👇👇👇





پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. بہت زبردست ناول ہے ۔کمال سوپرپ 🥰🥰🥰

    ReplyDelete
  2. Awesome thanks for this beautiful novel . Just loved it 😍☺️

    ReplyDelete
  3. Amazing 😍😍 ye jiya ke sath aakhir kis ko jodi hai jis ki bhi hogi bada hi badnaseeb hoga 😂😂

    Humesha ki tarah aj ki bhi epi bhot ki kamal ki thi

    ReplyDelete
  4. Next episode 8 plz

    ReplyDelete
Previous Post Next Post