Dil Se Romantic Novel By Natasha Ali
Dil Se Romantic Novel By Natasha Ali
آپ خوش تو ہے اس شادی سے وہ اس دفعہ تھوڑا سنجیدہ ہو کر بولا
کل نکاح ہے ہمارا وہ اسے جتاتی ہوئی نظروں سے دیکھ کر بولی
تو...... اسنے خیران ہوتے ہوئے پوچھ
تو یہ کے اس سوال کا مقصد کیا ہے آج پوچھنے کا کوئی خاص وجہ
یا آج کوئی اور پسند آ گئی ہے وہ غصے سے طنزیہ لہجے میں بولی
محبت ہے آپ سے اسی لیے سیدھا شادی کے پاک بندھن میں بندھ رہا
ہوں ورنہ کوئی روک نہیں سکتا عاکف خان کو کچھ بھی حاصل کرنے سےعاکف نے جھٹکے سے گاڑی
روکی اور مڑ کر کشف کا بازو زور سے پکڑتے ہوئے بولا غصے سے اسکی آنکھیں لال ہو گئی
تھی
you hurting me
وہ آنکھوں میں نمی لیے بولی عاکف نے اسے چھوڑ دیا اور غصے سے اپنے
ہاتھ کو گاڑی کے وینڈ پر مارا ایسے کرنے سے اسکا شیشہ ٹوٹ گیااسکے اس طرح کرنے سے کشف
ڈر کر بالکل ڈور کے ساتھ چپک گیی اور آنکھوں میں خوف لیے اُسے دیکھنے لگی اور آنکھوں
سے آنسو ٹپ ٹپ بہنے لگے
م م م مجھےگ گ گھر جانا ہے پلیز وہ آنکھوں میں خوف لیے اس
سے بولی
عاکف نے غصے سے سرخ آنکھوں سے اسکی طرف دیکھا جو اسے دیکھے
مسلسل رونے کا شغل فرما رہی تھیں
تو ڈریس کا کیا کرنا ہے وہ اپنے لہجے کو نرم کرتے ہوئے بولا
آ آ آپ کی مرضی جیسا چاہیے مرضی لے آئے مجھے کوئی مسئلہ نہیں
وہ اپنے آنسو کو صاف کرتے ہوئے بولی
پلیز کشف آئی ایم سوری مجھے اتنا اورریکٹ نہیں کرنا چاہیے تھا وہ خود کے غصے پر قابو پاتے ہوئے ولا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ