Yaar E Man Romantic Novel Complete By Sehar
Yaar E Man Romantic Novel Complete By Sehar
اے اللہ پاک میرا قصور ہے میں بھی تو آپ کی ہی مخلوق ہوں مجھے
بھی تو آپ نے پیدا کیا ہے میں بھی آپ کا ہی بندہ ہوں نا ہیرے کہتی ہے آپ نے اس دنیا
میں کسی کو بھی بے مقصد نہیں بنایا ہے سب کسی نا کسی مقصد کسی نا کسی کام کے لیے ہی
پیدا ہوئے ہیں میں بھی بے مقصد نہیں ہوں پھر زمانے کو آپ کی مخلوق مجھ سے نفرت کیوں
ہے میری اور ہیرے کی دوستی کو غلظ رنگ کیوں دیتے ہیں یہ لوگ میرے مولا۔۔۔
اب وہ سجدے میں گر گیا تھا رو رہا تھا ۔۔۔
سجدہ وہ جگہ ہے جہان کا بہا ایک آنسوں بھی راہگہ نہیں جاتا
ہے ۔۔
ایک بوڑھا آدمی آیا اس کے پاس بیٹا کیا ہوا ہے کیوں روہے ہو
اتنا تم اس نے پوچھا۔۔
وہ سجدے سے اٹھا اور بولا بابا آپ بتائے میرا کیا قصور ہے
کیا رب کا بندہ نہیں ہوں کیا وہ میرا خدا نہیں ہے ۔۔۔
میں صرف ناچ گانے کے لیے پیدا ہوا ہوں میرا اور کوئی مقصد
نہیں ہے بابا وہ بولا ۔۔۔
بیٹا ایسی کوئی بات نہیں ہے اللہ پاک کو اپنا ہر بندہ پیارا
ہے ہر انسان سے اس کو پیار ہے بچے وہ تو گناہ گار کو بھی معاف کرتا ہے صرف ایک آنسوں
ندامت کا پھر وہ بندہ اپنے رب کے اور رب اس کے قریب ہوتا ہے بوڑھا آدمی بولا۔۔
پھر میرا کیا قصور ہیرے کا کیا قصور ہم تو دوست ہیں میں نے زندگی کا ہر سبق ہیرے سے سیکھا ہے ہیرے نے مجھے رب سے محبت کرنا سیکھایا بابا آج وہ درد میں ہے اکیلی ہے میں چاہ کر بھی کچھ نہیں کر پارہا ہوں بابا میں کیا کروں آپ بتائے وہ بولا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ