Khakstar Atish Zaadi Romantic Novel By Eraj Salheen
Khakstar Atish Zaadi Romantic Novel By Eraj Salheen
Novel Name : Khakstar Atish Zaadi
Writer Name: Eraj Salheen
Category : Romantic Novel
Novel status : Complete
"یہ کیسے ہوا ؟ "۔۔۔ اُسے ڈر لگا تھا۔ ایک خوف سا اُس
کے اندر سرائیت کیا تھا۔
ہمت کرکے اُس نے ماچس اٹھایا ۔ تیلی جلائی۔ آگ کی لو مسلسل
چولہے سے ٹکراتی رہی مگر اپنا کام نہیں کرسکی۔ جل کر مکمل خاکستر ہوگئی۔ ایک کے بعد
دوسری ۔۔۔ دوسری کے بعد تیسری ۔۔۔۔ وہ جھنجھلا گئی۔
"گیس کو بھی ابھی ہی جانا تھا "
غصے میں چولہے کا بٹن بند کرتی ہوئی وہ پیر پٹختی ہوئی باہر
نکل گئی۔ کچن کی لائٹ بھی بند کردی تھی۔ وہاں اب اندھیرا تھا۔ اور پھر اُس کے نکلنے
کے فوراً بعد دوسرے لمحے چولہے پر آگ پوری شان سے روشن تھی۔ اُس کی لپٹیں رقص کر رہیں
تھیں۔ سوئچ بٹن آہستگی سے نیچے آیا تھا ۔ جیسے کسی نے انگلی رکھ کر دبایا ہو۔ پورے
کچن پر اب ایک بار پھر سفید روشنی کا احاطہ تھا ۔ گول گول سیاہ رنگ آنکھوں والی بھوری
دھاری دار چھپکلی تیزی سے دودھ کی پتیلی کی طرف بڑھ رہی تھی۔ کچن میں بیساختہ ایک قہقہہ
گونجا ۔ پھر ہر طرف گہرا سکوت تھا۔
بجھا چولہا۔۔۔۔ اندھیر کچن۔۔۔۔۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Khakstar Atish Zaadi Romantic Novel By Eraj Salheen is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ