Kis Maan Par Tujh Ko Azmaon Romantic Novel By Amna Mehmood
Kis Maan Par Tujh Ko Azmaon Romantic Novel By Amna Mehmood
ابھی بمشکل دوائیوں کے زیر اثر وہ سوئی ہی تھی کہ ایک دم پورا
گھر فون کی گھنٹی سے گونج اٹھا.
سب حیرت سے ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے. جیسے پوچھ رہے ہوں
"یہ ٹیلی فون کی تار کس نے جوڑی ....... ؟؟؟"اسی کو تکلیف ہوئی ہو گی جسے آج کل سب
کا ابا بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے. تائی امی پاؤں پٹخاتی اپنے پوشن کی طرف چل دی.بمشکل وہ سوئی تھی مگر اس گھنٹی نے اسے
پھر خوابوں کی دنیا سے نکال کر حقیقی دنیا میں لا پٹخا.
تم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا ....... ؟؟؟
کیا بگاڑا تھا میں نے تمہارا ....... ؟؟؟
وہ روتی ہوئی مسلسل اس سجے سنورے کمرے کی چیزوں پر اپنا غصہ
اتار رہی تھی. جبکہ مقابل مکمل اطمینان کے ساتھ اپنی شیروانی کے بٹن کھول رہا تھا.
چہرے پر مسکراہٹ بدستور قائم تھی.
میں نے تم پر اعتبار کیا اور تم نے میرے اعتبار کی دھجیاں
اڑا دیں.
جو کمرے تھوڑی دیر پہلے اپنی سجاوٹ سے مہمانوں کی آنکھوں کو
خیرہ کر رہا تھا. اب اس کی حالت ابتر تھی.
خوبصورت پھولوں کی پتیاں اپنے پیروں کے نیچے روندتے ہوئے وہ
اب اس کی طرف بڑھ رہا تھا.
تم خامخواہ بات کو ہوا دے رہی ہو. ایسا بھی کیا ہو گیا
......... ؟؟؟
اور تمہارا تو شور کرنا بلکل بھی نہیں بنتا. تمہارے ساتھ کونسا
سا پہلی بار ہوا ہے. وہ تمہارے ماموں بتا رہے تھے کہ پہلے بھی _______ اس نے جان بجھ
کر بات ادھوری چھوڑی.دیکھو میں نے تمہیں سب سچ سچ اس لیے بتا دیا ہے کہ میں جھوٹ نہیں
بولتا تمہیں تو خوش ہونا چاہیے کہ تمہارا جیون ساتھی ایک سچا انسان ہے.وہ اب گھنٹوں کے بل اس کے پاس بیٹھا
انتہائی دوستانہ لہجے میں بات کر رہا تھا جبکہ وہ اس کی ڈھٹائی پر حیران تھی.
" اب کیا ہے جو تیرے پاس آؤں
کس مان پہ تجھ کو آزماؤں"
(پروین شاکر)
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ