Mojza E Ishq Romantic Novel By M S Rajpoot
Mojza E Ishq Romantic Novel By M S Rajpoot
بس مما بس وہ بیوی تھی میری اور میں
نے کیا کیا؟.میں نے اس جان کی لی اور میرا بچہ. میرا بچہ جس نے دنیا میں قدم بھی نہیں
رکھا تھا .اپنے گھر والوں کو نہیں دیکھا تھا اپنے باپ کو نہیں دیکھا وہ میری غلطی کی
وجہ سے اس دنیا سے چلا گیا......."وہ درد میں ڈوبا ہوا تھا
"بیٹا آپکی کوئی غلطی نہیں تھی اس میں. وہ سب ایسے ہی لکھا
تھا...... "وہ اپنی نظروں کے سامنے یوں ٹوٹتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھیں
"غلطی نہیں گناہ تھا وہ .میری وجہ سے پورا گھر بکھر گیا خالہ
میری شکل بھی دیکھنا چاہتی ہیں.چچا جان چھ سال سے کمرے سے باہر نہیں نکلے
اور چھوٹا وہ کتنی لمبی نیند سو رہا
ہے. آخر کب جاگے گا اور کب ملے گی نینا. پلیز آپ اس وقت جائیے کمرے سے. فالحال مجھے
اکیلا چھوڑ دیں........وہ چپ سادھے وہاں سےچلی گئیں
"حور میں عادل شاہ تمہارا گنہگار ہوں پلیز مجھے معاف کر دو. کاش وہ منحوس دن نہ آتا تو آج تم زندہ ہوتی میرے ساتھ اور ہمارا بچہ آج چھ سال کا ہوتا .مجھے معاف کر میں نہ اچھا انسان بن پایا اور نہ شوہر.....................آج رات پھر عادل شاہ ماضی کی یادوں میں کھو گیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ