Shah Zadi Romantic Novel by Khadija kanwal
Shah Zadi Romantic Novel by Khadija kanwal
بھول جاؤں ، برا خواب ، ہاہاہا
I can't believe
یہ آپ کہہ رہے ہیں ، نہیں بھول سکتا میں اسے ولا میری ہے
برا خواب نہیں ہے وہ میری زندگی ہے
مر چکی ہے وہ اس بار عالم مراد تھے سے چلائے تھے
نہیں زنده ہے وہ مری نہیں ہے زندہ ہے وہ شا هذيب غصے سے چیخا
تھا ، میں اسے ڈھونڈ لوں گا اور یہ نکاح میں کسی صورت نہیں کرو گا سمجھا دےسب کو ،
مراد شاہ کی طرف انگلی سے وارن کرتے ہوئے کہا تھا اور غصے میں کیز اٹھاتا لمبے لمبے
ڈنگ بھرتا باہر چلے گیا
دیکھ رہے بابا کتنا به تمیز ہوگیا ہے ، چھوٹے برے کی تمیز
ہی نہیں رہی اسے ، عالم مراد نے مراد شاه سے کہا
جوان خون ہے ایسے بات نہیں کرتے اب غصے سے رش ڈرائیو کر لے گا ، مراد صاحب نے کہا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ