Tu Hi Hai Dost Mera Romantic Novel By Fatima Memon
Tu Hi Hai Dost Mera Romantic Novel By Fatima Memon
سب کچھ ٹھیک ہوچکا تھا۔"نہیں ہوا تو اس کا زوہان کا رشتہ
اس نے بہت کوشش کی اسے منانے کی لیکن وہ نہیں مانا تھا ۔اور آج ائر پورٹ پر وہ سب سے
مل چکا تھا ۔لندن کی اسکالرشپ کے لیے اس نے ہاں کردی تھی ۔ شانزے کوثر بیگم اسد صاحب
شہروز حنا شاہزیب صاحب ،امل سب ہی موجود تھے ۔نہیں تھا تو وہی نہیں تھا ۔ سب سے مل
کر بیگ کے کر وہ اندر چلا گیا ۔چیکن وغیرہ کے لیے ۔
"زوہان بہت جلدی میں پہنچا تھا ۔ وہ اسے بنا بتاۓ ہی جارہا تھا ۔ اور وہ آئر پورٹ کے اندر داخل ہوا تھا سب ہی اسے وہیں مل گۓ۔خالہ "شہری کہاں ہے؟" بیٹا وہ تو اندر چلا گیا۔ تب ہی فلائیٹ کی آواز آئی تھی ۔لندن جانے والی ۔اور جہاز سب ہی کی نظروں کے سامنے سے اڑا تھا۔اور وہ وہیں بیٹھ گیا ۔ اسکی آنکھیں گیلی ہورہی تھیں جہاز دور ہورہا تھا اس کی نظروں سے ۔"شہری"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ