Ik Sitam Muhabbat Ka Romantic Novel By Zainab Sarwar

Ik Sitam Muhabbat Ka Romantic Novel By Zainab Sarwar

Ik Sitam Muhabbat Ka Romantic Novel By Zainab Sarwar

Novel Name : Ik Sitam Muhabbat Ka
Writer Name: Zainab Sarwar
Category : Romantic Novel
Novel status : Complete

" یہ دل تم سے آج بھی اتنی ہی محبت کرتا ہے حرم ۔ میں تم سے کبھی کوئی شکوہ نہیں کرونگا ۔ بلکہ کبھی کر ہی نہیں سکتا کہ تم تو سب سے اچھی ہو ۔ سب سے اچھی ۔ " اسکے بالوں پر جھکتے وہ حرم کے سونے کا فائدہ اٹھا گیا ۔ اور پھر اسکا دائیاں ہاتھ پکڑ کر اپنے دل کے مقام پر رکھ لیا جس سے وہ مڑ کر اسکی جانب گھوم گئی ۔ حرم کا چہرہ اس میں چھپا ہوا تھا اسکے چہرے پر آئے بالوں کو آہستہ سے پیچھے کرتے وہ بھی آنکھیں موند گیا ۔ یہ احساس زندگی میں سب سے خوبصورت تھا سب سے زیادہ ۔ اسکی محبت اسکی حرم اسکی آغوش میں تھی ۔ وہ جانتا ہے اسکی باتوں سے حرم سوچ میں پڑ چکی ہوگی اور یہ چپ رہ کر بدر کی قربت سے نہ بھاگنا اس ہی کا نتیجہ ہے ۔

" بدر کی دنیا ڈیڈو کی جان ۔ " سامنے بیڈ پر لیٹی نور کو دیکھ وہ مسکراتے ہوئے بولا ۔۔ پھر نظریں حرم پر کیں جس کا ہاتھ بدر کے گرد حائل ہوگیا تھا ۔ لگتا ہے سوتے ہوئے وہ بدر کو نور سمھجہ گئی ہے ۔

" بدر کی جانم ۔ شب بخیر ۔۔۔ " اور پھر وہ سکون سے واپس آنکھیں موند گیا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ik Sitam Muhabbat Ka Romantic Novel By Zainab Sarwar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post