Munsif Novel Free Pdf By Eraj Salheen
Munsif Novel Free Pdf By Eraj Salheen
"میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ آپ ادھر کیوں اور کس وجہ سے آئیں
، لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ آپ اس وقت میرے ساتھ میرے گھر چل رہی ہیں ، اور مجھے انکار
نہیں سننا"
وہ جو پہلے سے ہی تیار تھی کہ وہ منہ پر انکار کر کے اپنی
ایک دوست کے گھر چلے جائے گی اس کی آخری بات سن کر کچھ کہہ نہیں پائی، "دیکھیے
پلیز رات بہت زیادہ ہوگئی ہے اور یہ جنگل خطرے سے خالی نہیں ، اور اتنا تو آپ کو بھی
پتہ ہوگا کہ وہ جو کوئی بھی تھے آپ اُن کا مقابلہ نہیں کر پائیں گی اور آپ کو راستہ
بھی نہیں پتہ"
ضوریز اس کو خاموش دیکھ کر صبر نہ کر پایا،
"آپ کو کیسے پتہ کہ مجھے راستہ نہیں پتہ؟" اس کے آخری
الفاظ پر وہ حیران رہ گئی ۔
"یہ میں آپ کو بعد میں بتاؤں گا" اس کا جواب سن کر ضوریز نے اپنی ہنسی بہت مشکل سے روکی اور بس مسکرانے پر اکتفا کیا یہ تو وہی جانتا تھا کہ اُسے کیسے پتہ،
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ