Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 5

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 5

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 5

Novel : Darde Dil Ki Tu Dawa
Writer Name : Zohra Farrukh Hasan
Category : Episodic

" ہاں یہ ہے کئیر… " جل کر اپنی گردن اس کے سامنے کی….  " یہ میری بےپناہ محبت ہے.. میری دیوانگی جو صرف تمھارے لیے ہے.. مائی لائف " اس کی کمر میں ہاتھ ڈال کر جھک کر اس کی گردن پر اپنے لب رکھتا بولا _" ایسے پیار جتاتے ہے… " ثمین کا سارا غصہ کافور ہو گیا ناز سے شکوہ کیا ______

" تمھارے معاملے میں دیوانہ اور تم کانچ سی نازک کیا کرے میرے عشق _" اس کی گردن پر لگاتار اپنے چہرے کو رگڑتا وہ مدہوشی میں بولا ______

" ہمیشہ ایسے ہی رہو گے نا ایلی _ " ثمین نے اس بار اس کا چہرہ اپنی ہتھیلی میں بھر لیا______ _

" بدل گیا نا تو میری جان لے لینا اپنے ہاتھوں سے اپنا خون تم پر معاف کرتا ہوں _" اس کی آنکھوں میں دیکھتا وہ مسکرایا____

" بدلے نا تو سچ میں مار ڈالوں گی _" وہ ناز سے بولی تھی_ " تمھارے ہاتھوں سے ایک بار کیا ہزار بار مرنا پسند کروں گا _" ثمین بس اسے دیکھتی اس کی محبت کی شدت محسوس کر رہی تھی ______

" آج جو تم نے مجھے اپنا آپ سونپ دیا ہے نا ثمین میری محبت کو معتبر کر گیا ہے تمھارا یہ اعتبار مجھے خرید چکا ہے میں تمھارا ہی عاشق تھا اب تمھارا غلام ہوں _" اس کی کمر پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے…. وہ سب بھولا ہوا تھا_____

" یہ جسم کیا ایلیار میں تم پر جان دینے پر بھی ہچکچاوں گی نہیں، تمھاری محبت کے بدلے میں میرے پاس اپنے آپ کو وارنے کے علاوہ تھا ہی کیا، تم نے تو مجھے معتبر کر دیا ہے _ " اس کے سینے سے لگ کر وہ لپٹ گئی _" آئی لو یو…. لو یو، لو یو.. " ایلیار نے پوری شدت سے اسے خود میں سمیٹ لیا….. دونوں ایک دوسرے کی بانہوں میں ایک دوسرے سے لپٹے ساری دنیا بھلا چکے تھے، یہ بھی نہیں دیکھا ان دونوں کی باتیں اور ان دونوں کی حرکت دیکھ کر دو آنکھوں میں خون اتر آیا تھا _________

" ایلیار….. " وہ اتنی تیز دہاڑے تھے کی پورے لان میں جیسے بس ان کی ہی آواز رہ گئی ہو آواز تھی یا صور، دونوں کو جیسے ہوش کی دنیا میں لے آئے تھے، دونوں ایک دوسرے سے یوں الگ ہوئے جیسے کسی نے کوڑا مار دیا ہو _____

" ڈیڈ…. " اپنے سامنے کھڑے فائق صاحب کو دیکھ کر ایلیار کو سچ مچ کا شاک لگا تھا _ ثمین نے خوف سے ان کی طرف دیکھا اور بس وہ ایک نگاہ جیسے اسے پستی میں دھکیل گئی تھی، لاشعوری طور پر وہ ایلیار کا بازوں تھام کر اس کے پیچھے چھپ گئی…… 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 5 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇






























































































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇












ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post