Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 4

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 4

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 4

Novel : Darde Dil Ki Tu Dawa
Writer Name : Zohra Farrukh Hasan
Category : Episodic

آئی لو یو ایلی لو یو ویری مچ _“ ثمین اس کے سینے سے لگ کر جیسے سب بھول گئی ______

یہ موسم کا ہی اثر تھا کی ایلیار سب بھولنے لگا _ اس نے اپنے اور ثمین کے درمیان ایک حد باندھی تھی مگر آج وہ باندھی گئی حد چٹخنے لگی _ ثمین کو جود میں جکڑ کر اس کی گردن پر جھکا وہ کسی سے کیا گیا وعدہ بھی بھول چکا تھا…. " تم کیا ہو ثمین کوئی جادو جو مجھے اپنے سحر  میں ایسا گرفتار کر گئی ہے کی ساری دنیا میں بھلا بیٹھا ہوں،"  اسے بانہوں میں جکڑے  اب اس کے گالوں پر اپنے لب پھیر رہا تھا _______

یوں ہی اسے  جکڑے ہوئے اس نے ثمین کا چہرہ دیکھا…. ثمین کی آنکھیں بند تھی اور لبوں کی لرزش بڑی قاتلانہ تھی…. ایلیار سب بھول بیٹھا آٹومیٹک اس کا چہرہ اس کے چہرے پر جھکا تھا اور پھر دو دہکتے پیاسے لب، دو لرزتے کچھ کہتے نازک دلکش ہونٹوں سے ٹکرائے تھے، ان کا  ٹکرانا تھا کی دونوں کو اپنے جسم میں شرارے دوڑتے ہوئے محسوس ہوے تھے_____

 ایلیار کے ہاتھوں نے نازک کمر کو اور سختی سے جکڑ لیا اور ثمین کے ہاتھ اس کے سینے پھر شرٹ کی کالر سے ہوتے ہوئے اس کی گردن میں سرسرا کر بالوں میں قینچی کی صورت میں پھنسے تھے، وہ بے خود سا ہو کر اس کے  لبوں کو اپنے ہونٹوں میں قید کرتے ہوئے اپنی سانسیں اس کی سانسوں میں گھولنے لگا تھا…. ثمین پر خماری سی چھا گئی، خود پر قابو کھوتے ہوئے وہ بھی اس کا ساتھ دینے لگی تھی، دونوں ایک دوسرے کے ہونٹوں سے اپنی محبت بیان کرنے لگے تھے، نجانے کتنے لمحہ گزرے تھے کی وہ بے خبر سے اپنے ہونٹوں سے سب بیان کرتے رہے تھے، ثمین نے سانس لینے کے لئے اپنا چہرہ اس کے چہرے سے دور کیا تھا، دونوں کی آنکھیں بند تھی، اور سانسیں ناہموار…. ایلیار نے بوجھل نشے سے چور ہوتی اپنی آنکھیں کھول کر اپنے محبوب کا چہرہ دیکھا وہ اب بھی آنکھیں بند کئے گہری گہری سانسیں لے رہی تھی، چہرہ جیسے کھلا ہوا گلاب بنا تھا اور ہونٹوں کی سرخی پر اور بھی اضافہ ہو گیا تھا _______

" آج کا یہ نشہ ہمیشہ میرے دل میں اس پل کی یاد دلاتا رہے گا _" وہ اس کے ہونٹوں کا بوسہ لے کر بھاری ہوتی آواز میں بولا تھا  _ ثمین نے آہستہ سے اپنی پلکیں کھولی نگاہیں سیدھے اس کی نشے سے بوجھل آنکھوں سے ٹکرائی تو وہ حیا سے سرخ ہو کر اس کے سینے میں منھ چپھا گئی ایلیار نے مسکرا کر پوری شدت سے اپنے سینے میں چھپا لیا ______

" میرا خیال ہے ہمیں اب سچ میں رخصتی کروا لینی چاہیے کسی بھی جھنجھٹ کے بغیر _" ایلیار نے اسے زبردستی اس کے اسے اپنے مقابل میں کرتے ہوئے سرگوشی میں کہا… ثمین نے اپنا چہرہ ہتھیلیوں میں چھپا لیا ______

"شرمانا چھوڑے میڈم….. اب ہم کو چلنا چاہیے اس سے پہلے کی موسم کا جادو ہم پر چھڑ جائے _" وہ شرارت سے کہتا اس کے چہرے سے اس کی ہتھیلیاں ہٹا چکا تھا… ثمین کا چہرہ شرم سے سرخ ہو رہا تھا.. ساری تیزی دور جا چھپی تھی ____


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 4 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇


















































































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇










ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post