Ahl E Junoon By Kitab Chehra Book


آپ سب کے موسٹ فیورٹ اور کتاب نگری کے ہٹ ناول "اہل جنون" (کتاب چہرہ) کو ہم لا رہے ہیں اب کتابی شکل میں۔جی ہاں اب آپ اپنے پسندیدہ ناول کو ہارڈ فارم میں بھی پڑھ سکیں گے۔اپنے پسندیدہ ناولز کو کتابی صورت میں پڑھنے کا جو مزہ ہے وه کسی اور صورت میں کہاں سو ہو جائیے خوش کیونکہ بہت جلد اہل جنون ہوگا آپ کے ہاتھوں میں۔ پری بکنگ ہم آج سے ہی شروع کر رہے ہیں اور اس کی بکنگ کی آخری تاریخ 25 نومبر ہے۔اس تاریخ تک بکنگ کروانے والوں کو ملیں گے کتاب کے ساتھ گفٹس۔ کتاب کی قیمت۔۔۔۔ 2500

 -اس ناول کو اتنی پذیرائی ملی اتنا اچھا رسپانس ملا اسی سبب ہم نے اسے کتابی صورت میں بھی پبلش کرنے کا فیصلہ کیا۔امید ہے آپ ہمارے اس فیصلے سے خوش ہوں گے اور اس میں ہمارا ساتھ بھی دیں گے سو آرڈر کرنا مت بھولیں۔

  منجانب کتاب نگری آنر سامعہ چودہری

Available Price/2500

To Order Contact Us

jazz cash

easypaisa

👇👇👇

03357500595

After Payment Share ss/txr Id payment proof


0

Post a Comment

Previous Post Next Post